پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
خوفناک نہیں لیکن بدصورت ضرور ہے اسی لیئے سرجری کروا رہا ہوں اگر آپ کہتی ہیں تو نہیں کرواتا !

مع السلام

ضرورت ہی کیا ہے کروانے کی :chatterbox:؟ جو ہے ، جیسا ہے بہتر ہے ۔۔ خواہ مخواہ سرجری کا درد ِسر مول لے رہے ہیں

chips.gif

لگادیں ۔۔۔
 
بدتمیز

محفلین
بالکل مجھے بھی ویزہ چاہے۔ معاف کیجئے گا رشتہ چاہئے۔
یاد رہے کہ بدتمیز ہونے کے ناطے مجھے لڑکی سے کوئی سروکار نہیں۔ بس جلدی سے جلدی برطانیہ بلا لے۔ پاکستان میرے لئے آخری "آرامگاہ" ہے۔
لڑکی جیسی مرضی ہو لولی ہو لنگڑی ہو رنگ کالا ہو بس برٹش نیشنل ہونی چاہئے
میری تعلیم بہت اعلی ہے۔ میں ڈاکٹر بن جاتا اگر میٹرک کر لیتا۔
عادات میری سب کی سب بری ہیں۔ بڑا چھوٹا باکس ہے فل بھر جائے گا لکھتے لکھتے۔ لہذا پردہ ڈالا ہوا ہے۔
تصویر پوسٹ کر دیتا لیکن کوئی ایک تصویر بھی اس قابل نہیں۔ سوچ رہا ہوں کسی اور کی پوسٹ کردوں ۔
لڑکی ایسی ہو کہ صبح اٹھ کے کٹ کھائے اور رات کو کھا کے سوئے۔ کٹ کھانے کے ساتھ ساتھ چونکہ میں حد درجہ نکما بھی ہوں لہذا اسی کو کام کرنا ہو گا میں سارا دن گھر بیٹھ کر روٹیاں توڑوں گا
بالکل تیار رہے کہ میں کام نکلتے ہی یعنی پاسپورٹ ملتے ہی ایسی نظریں پھیرونگا کہ کیا طوطے پھیرتے ہونگے۔ مزید اس کو میری راہ چلتی عورتوں سے لینی دینی پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہے۔ کیونکہ میں منہ کا ذائقہ وقتا فوقتا تبدیل کرتا رہونگا۔
اگر لڑکی حسین ہے تو اس کو میری توند ، ٹنڈ یا توے جیسے کالے رنگ سے کسی قسم کی پرابلم نہیں ہونی چاہے۔ آفٹر آل میں داماد ہوں
میں‌ چونکہ "مرد بچہ" ہوں لہذا میں لڑکی کو بری طرح‌ متاثر کر سکتا ہوں۔
امید ہے ویزہ میرا مطلب ہے لڑکی مجھے شرف قبولیت بخشیں گی۔
نوٹ: ایک سے زائد بھی رابطہ کر سکتی ہیں اسلام میں 4 جائز ہیں۔
 
پہلے میں جی بھر کے ہنس لوں
zzzbbbbnnnn-1.gif
پھر بات کرتی ہوں ۔رشتہ کی بھی ،
zzzbbbbnnnn-1.gif

(سارہ کہاں ہو تم ؟ )

بدتمیز ، آپکی باتوں سے مجھے ٹی ۔ وی پے لگتا ہوا ایک شو ' یاد آگیا ہے کہاں تک سنو گے ؟
اُس میں ایک بندے نے کال کی تھی اور میزبان سے مشورہ مانگا تھا اور کہا کہ میری بیوی مجھ سے طلاق چاہتی ہے ۔۔ جالنکہ میں دینا نہیں چاہتا ۔۔ میزبان نے پوچھا بیوی کو کچھ تو شکایت ہوگی جو وہ طلاق لے رہی ہے کیا کہتی ہے وہ ؟
بندے نا جواب دیا ۔۔۔۔۔۔ جی میں بہت اچھا شوہر ہوں ، اسے خوش رکھنے کی کوشیش کرتا ہوں ، پیسہ بھی دیتا ہوں خرچے کی طرف سے بھی اسے کوئی پرابلم نہیں ، اسُے سیرو تفریح پے بھی لے جاتا ہوں ۔۔۔ مگر وہ پھر بھی طلاق چاہتی ہے مگر اسے ُ سمجھائیے وہ ایسا نا کرے ،
میزبان نے پوچھا آخر وہ کیوں چاہتی ہے وجہ تو بتائیے ؟
کہنے لگا وجہ کوئی نہیں ہے بس اسکا دماغ خراب ہے ، ذرا سی میں شراب روز کی پی لیتا ہوں تو ناراض ہوجاتی ہے ، اِدھر اُدھر کلب میں جاتا ہوں یا کسی گرل فرینڈ کے ساتھ نکلتا ہوں تو جھگڑا کرنے لگ جاتی ہے ۔
اسے سمجھائیے کہ مجھ سے طلاق نا لے ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
تیشہ

محفلین
یہ دیکھیں کیا حال کر دیا میری "خوصبورت" سی تصویر کا :sick:!

03062009036-001.jpg

مع السلام

اچھی خاصی تو تصویر ہے آپکی ؟ اسکی کیا سرجری کروانی تھی بھلا ؟
یہ جو داڑھی مونچھ ہے اصلی ہے کہ سرجری کا کمال ہے ۔؟ :battingeyelashes:
مجھے تو تصویر میں باڈر پے پھول بوُٹے بنےہی دیکھائی دے رہے ہیں ۔۔تو یہ کروانے کو آپ نے عرصہ لگا دیا تصویر لگانے کو :chatterbox:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
پہلے میں جی بھر کے ہنس لوں
zzzbbbbnnnn-1.gif
پھر بات کرتی ہوں ۔رشتہ کی بھی ،
zzzbbbbnnnn-1.gif

(سارہ کہاں ہو تم ؟ )
zzzbbbbnnnn-1.gif

باجو یہ میرے سامنے کی لکھی گئی پوسٹ ہے۔۔۔۔معں پہلے ہی اس پر کافی
ہنس چکی ہوں۔۔ اب آپ کے ساتھ مل کر ہنس لیتی ہوں ۔۔۔:grin: :grin:
باقی اس پر نو کمینٹس۔۔۔۔:tongue:
 
علی ذاکر

محفلین
جی ہاں‌سرجری کا ہی کمال ہے باقی سب میرا کچھ ہے یہ تو اس نے بیڑہ غرق کردیا میری اچھی خاصی "خوصبورت" تصویر کا یہ "پھل بوٹے" بھی اسی نے لگائے ہیں اب میرے لیئے ایک عدد اچھی نیک اور فرمابردار اور میرے رعب میں آنے والی دوشیزہ جلدی سے ڈھونڈلیں کل جب میں مارکیٹ میں گیا تو "چھوآروں" کا ریٹ 10 ریال بڑھ گیا تھا یہ نا ہو کہ شادی ہونے تک "ریٹ آسمانوں" تک پہنچ جائے !

مع السلام
 
ماوراء

محفلین
چلیں۔۔علی کی تو تصویر آئی---! بس سرجری سے کچھ خراب ہو گئی ہے۔۔ لیکن چلے گی۔
باجو، عبداللہ کو لڑکی مل گئی ہو تو علی کی باری اب۔ کیا نام ہے اگلی لڑکی کا؟:grin:
 
تعبیر

محفلین
مبارکاں مبارکاں آخر تصویر آ ہی گئی علی کی ۔
علی اتنے سنجیدہ کیوں ہیں اوہ اچھا اچھا شادی کے بعد کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ :laughing:
 
ماوراء

محفلین
بالکل مجھے بھی ویزہ چاہے۔ معاف کیجئے گا رشتہ چاہئے۔
یاد رہے کہ بدتمیز ہونے کے ناطے مجھے لڑکی سے کوئی سروکار نہیں۔ بس جلدی سے جلدی برطانیہ بلا لے۔ پاکستان میرے لئے آخری "آرامگاہ" ہے۔
لڑکی جیسی مرضی ہو لولی ہو لنگڑی ہو رنگ کالا ہو بس برٹش نیشنل ہونی چاہئے
میری تعلیم بہت اعلی ہے۔ میں ڈاکٹر بن جاتا اگر میٹرک کر لیتا۔
عادات میری سب کی سب بری ہیں۔ بڑا چھوٹا باکس ہے فل بھر جائے گا لکھتے لکھتے۔ لہذا پردہ ڈالا ہوا ہے۔
تصویر پوسٹ کر دیتا لیکن کوئی ایک تصویر بھی اس قابل نہیں۔ سوچ رہا ہوں کسی اور کی پوسٹ کردوں ۔
لڑکی ایسی ہو کہ صبح اٹھ کے کٹ کھائے اور رات کو کھا کے سوئے۔ کٹ کھانے کے ساتھ ساتھ چونکہ میں حد درجہ نکما بھی ہوں لہذا اسی کو کام کرنا ہو گا میں سارا دن گھر بیٹھ کر روٹیاں توڑوں گا
بالکل تیار رہے کہ میں کام نکلتے ہی یعنی پاسپورٹ ملتے ہی ایسی نظریں پھیرونگا کہ کیا طوطے پھیرتے ہونگے۔ مزید اس کو میری راہ چلتی عورتوں سے لینی دینی پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہے۔ کیونکہ میں منہ کا ذائقہ وقتا فوقتا تبدیل کرتا رہونگا۔
اگر لڑکی حسین ہے تو اس کو میری توند ، ٹنڈ یا توے جیسے کالے رنگ سے کسی قسم کی پرابلم نہیں ہونی چاہے۔ آفٹر آل میں داماد ہوں
میں‌ چونکہ "مرد بچہ" ہوں لہذا میں لڑکی کو بری طرح‌ متاثر کر سکتا ہوں۔
امید ہے ویزہ میرا مطلب ہے لڑکی مجھے شرف قبولیت بخشیں گی۔
نوٹ: ایک سے زائد بھی رابطہ کر سکتی ہیں اسلام میں 4 جائز ہیں۔

لڑکی دوسروں کو چاہیے۔۔درد آپ کو ہو رہا ہے؟؟ اتنا طنز کس خوشی میں؟؟ :chatterbox:
توند، ٹنڈ اور توے جیسے کالے رنگ والے بھی انسان ہی ہوتے ہیں۔ اچھے کی خواہش کرنے میں یا ویزہ لینے میں کیا مسئلہ ہے؟ آپ کو تو امریکہ کا مل گیا ہے نا، آپ عیش کریں۔:blushing:

اب یہ نہ کہنا کہ آپ نے اپنے رشتے کی بات کی ہے۔:nailbiting::grin:
 
علی ذاکر

محفلین
چلیں۔۔علی کی تو تصویر آئی---! بس سرجری سے کچھ خراب ہو گئی ہے۔۔ لیکن چلے گی۔
باجو، عبداللہ کو لڑکی مل گئی ہو تو علی کی باری اب۔ کیا نام ہے اگلی لڑکی کا؟:grin:

ماوراء اچھی بھلی تصویر تھی میری نظر لگ گئ جس کو دی تھی لگتا ہے اس کی پہلی سرجری تھی اس نے بھی دل کھول کر پریکٹس کی ہے اب دیکھیں کیا بنتا ہے ؟

مبارکاں مبارکاں آخر تصویر آ ہی گئی علی کی ۔
علی اتنے سنجیدہ کیوں ہیں اوہ اچھا اچھا شادی کے بعد کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ :laughing:

تعبیر میرا تو شادی سے پہلے یہ حال ہے بعد میں نہ جانے کیا ہوگا مجھے تو ابھی سے سوتے خواب آتے ہیں کہ میں اپنی ہونے والی سے ڈنڈے کھا رہا ہوں اور وہ ڈنڈے مارنے میں ذرا سا بھی لحاظ نہیں کر رہی میری باجو سے درخواست ہے میرے یہ دل کا ڈر تو دور کریں !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں‌سرجری کا ہی کمال ہے باقی سب میرا کچھ ہے یہ تو اس نے بیڑہ غرق کردیا میری اچھی خاصی "خوصبورت" تصویر کا یہ "پھل بوٹے" بھی اسی نے لگائے ہیں اب میرے لیئے ایک عدد اچھی نیک اور فرمابردار اور میرے رعب میں آنے والی دوشیزہ جلدی سے ڈھونڈلیں کل جب میں مارکیٹ میں گیا تو "چھوآروں" کا ریٹ 10 ریال بڑھ گیا تھا یہ نا ہو کہ شادی ہونے تک "ریٹ آسمانوں" تک پہنچ جائے !

مع السلام

لیں آپکی تصویر میں آنٹی کو دے آئی ہوں اس پک ِ کو تو انہوں نے دیکھکر کافی منہ بنایا کہ یہ کیسی تصویر ہے بھئی ۔۔کہیں پے شیڈ پڑرہا ہے ، اور کہیں کلئیر نظر نہیں آرہا ۔۔ میرے پاس آپ تینیوں والی تصویر تھی میں نے اس میں سے بھانجے ، کی اور عبداللہ کی الگ کرکے صرف آپکی نکال کر لگا کر وہ بھی اسی تصویر کے ساتھ ہی دے دی ہے :battingeyelashes: اب خؤش :party:

جب میں آنٹی کے گھر تصویریں پہچانے گئی تو وہاں اک ماں دکھیاری اپنی بیٹی کی شادی کروانے کی فکرمندی میں آنٹی سے بول رہی تھیں لڑکا پاکستان سے ہو ،پنجابی ہو ،پڑھا لکھا ہو ، نیک شریف مقعول انسان ہو ۔۔
تو میں بیٹھی سن رہی تھی ۔۔۔ وہ ماں جو اٹھکر چلی گئی تو آنٹی نے بتایا کہ دو بیٹیاں ہیں ۔۔دونوں کے ڈھونڈ رہی ہیں پاکستان ۔۔ لاہور کے ہو ،یا گحرات کے ہو ۔ اور پنجابی ہوں ۔ ۔ ۔۔
تو میں اٹھتے اٹھتے آپ کی تصویر ، عبداللہ ، کی اور فخر کی دے آئی ہوں کہ شاید کوئی کام بن ہی جائے کسی ایک کا سہی بنے تو ۔۔ ۔ ۔۔ ۔

فخر ۔۔ علی ص ، اپنے اپنے نمبر بھیج دیں ۔۔ رابطہ کرنے کی صورت میں کام آئے گے ۔ ۔۔
chips.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top