پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی کب جانا ہے آپ نے پاکستان 6 مہینے تو مجھے سنتے ہو گئے ہیں کیا یہ آپ کا سیاسی بیان ہے ؟

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
علی آپ پے تعویذ کرواتا آخر کون ہے :confused: ؟ آج پتا تو چلے آخر تعویذ کرتی /کرتا کون ہے ؟ :battingeyelashes:

میری تو ساس جی مجھ پے کیا کرتیں تھیں :tongue: ،،
آپ پے کون کرتا ہے :chatterbox: ؟

باجو اگر مجھے پتہ ہوتا تو میں خود جا کر اس کو ہلا ہلا کر پوچھتا کیا میں ہی ملا ہوں اسے اپنے تجربے آزمانے کے لیئے :sick:

چلیں ایک بات تو ہے کہ آپ بھی اسی اضطراب کے عالم سے گزر رہی ہیں جس سے میں گزر رہا ہوں آپ تو میری تکلیف سمجھتی ہوں گی نہ پھر ؟

مع السلام
 
تیشہ

جی سمجھ سکتی ہوں :battingeyelashes: مگر مجھے سمجھ نہیں آتی آپ پے کیوں کوئی تعویذ کرے ؟ مانا کہ ساسوں کے تو کام ہی یہی ہوتے ہیں ،،:grin: مگر آپکی تو ابھی ساس ہی نہیں :chatterbox:
یہ وہم بھی تو ہوسکتا ہے ناں ۔
 
علی ذاکر

محفلین
باجو میں نے اوپر ایک پیغام میں لکھی ہے وجہ چلو پھر بتا دیتا ہوں !

اکثر خوبصورت نوجوانوں پر لوگ تعویذ کروا دیتے ہیں میرے ساتھ بھی کچھ یہی مسئلہ ہے !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
باجو خالی اچھا کہنے سے کام نہیں چلے گا اس کا کوئ حل بھی ڈھونڈیں !

مع السلام

میں کنفیوز ہوگئی تھی سوچا اب کیا بولوں اس لئے اچھا کے علاؤہ کچھ سوجھا ہی نہیں :battingeyelashes:

آپ کو کس پے شک ہے :chatterbox: کون کرسکتا ہے اک خوبصورت نوجوان پے تعویذ گنڈے :chatterbox:؟
کون چاہتا ہے فیملی میں کہ یہ ہمارے گھر کا داماد بنے :chatterbox: ؟
 
ماوراء

محفلین
باجو میں نے اوپر ایک پیغام میں لکھی ہے وجہ چلو پھر بتا دیتا ہوں !

اکثر خوبصورت نوجوانوں پر لوگ تعویذ کروا دیتے ہیں میرے ساتھ بھی کچھ یہی مسئلہ ہے !

مع السلام
hahaani.gif

یہ خوش فہمی یا غلطی فہمی ؟
 
تیشہ

محفلین
کس کو چاہئیے ؟ آپکو اپنے لئے چاہئیے ۔؟
اپنی تصویر لگائیے یہاں اور سب تفصیل بتائیے پھر سوچتی ہوں ۔
:chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
پہلے آپ اپنی تفصیل بتائیے ۔۔:battingeyelashes: ایک بڑی سے تصویر کے ساتھ ۔۔ جیسا کہ پیچھے سب نے لگا رکھیں ہیں اپنی تصویر اور تفصیل ، پھر پڑھکے سوچتی ہوں ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top