فرحت کیانی
لائبریرین
سمجھ نہیں پائی؟قادیان پاکستان میں ہے کیا؟
میں نے کبھی سنا تھا کہ اس کا اوریجن بیرون ملک سے ہے لیکن وہ بھی زمانہ طالب علمی کی بات ہے۔ چونکہ ایسی باتوں میں زیادہ دلچسپی نہیں، اس لیے زیادہ اندازہ نہیں۔
سمجھ نہیں پائی؟قادیان پاکستان میں ہے کیا؟
شیزان پہلے ایک پاکستانی اور ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے اشتراک سے بنی تھی۔ پھر پاکستانی کمپنی نے مکمل خرید لی۔ ہیڈکوارٹر لاہور میں ہے۔ آج کل سٹاک ایکسچینج پر پبلک لسٹنگ ہے۔سمجھ نہیں پائی؟
میں نے کبھی سنا تھا کہ اس کا اوریجن بیرون ملک سے ہے لیکن وہ بھی زمانہ طالب علمی کی بات ہے۔ چونکہ ایسی باتوں میں زیادہ دلچسپی نہیں، اس لیے زیادہ اندازہ نہیں۔
جرمن کمپنی ہی ہے۔
اور ہم اسکو سویڈن کی کمپنی سمجھتے تھے۔یہ ان کی لوکل سبسیڈری ہے کیا؟ سیئمنز تو جرمن کمپنی ہے
اب تک کا دھاگہ بتاتا ہے کہ
پاکستان میں
1۔ کاسمیٹکز
2۔سِلے اور ان سلے کپڑے اور ان کے اچھے برانڈز
3۔جوتے
4۔کھیل کا سامان
بہتر ہے۔
کیا میں نے درست اندازہ لگایا ہے؟
کیا کوئی چیز شامل ہونے سے رہ گئی ہے؟
آج کل ٹوئیٹر پر کچھ ٹرینڈز چل رہے ہیں کہ جن میں ترک مصنوعات کو خریدنے کی ترغیب دی جا رہی ہے ۔ ایسا امریکہ کی طرف سے ترکی پر لگائی جانے والی پابندیوں کے رد عمل میں کیا جا رہا ہے ۔ اور ترکی میں بھی امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے ہیش ٹیگ چل رہے ہیں ۔
مجھے یہ ٹرینڈ دیکھ کر خیال آیا کہ پاکستانی تو پاکستانی مصنوعات نہیں خریدتے، ترک مصنوعات کیا خریدیں گے۔
باوجود اس کے کہ پاکستان میں مصنوعات بنانے والے ادارے مشکلات کا شکار ہیں اور پاکستانی مصنوعات اکثر بین الاقوامی معیار کو نہیں پہنچ پاتی، کچھ پاکستانی مصنوعات ایسی ہیں کہ جو معقول حد تک معیاری ہیں اور جنہیں پاکستانیوں کو ترجیح دینی چاہیے۔
انگریز کے دور میں مسلم رہنماؤں نے سودیشی تحریک چلائی تھی کہ جس کا مقصد مقامی مصنوعات کو فروغ دینا تھا۔ آج بھی اس بات کی ضرورت ہے کہ حتی الامکان پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دی جائے۔
اس دھاگے میں ہم اچھی اور معیاری پاکستانی مصنوعات کا ذکر کریں گے۔
انتباہ: اس دھاگے کے کوئی تجارتی مقاصد نہیں ہیں ۔
آپ کے پاس تجارت کو ہے کچھ۔۔۔انتباہ: اس دھاگے کے کوئی تجارتی مقاصد نہیں ہیں ۔
آپ گورمے چینل دیکھ لیا کریں۔افسوس۔۔۔
گورمے کراچی میں دستیاب نہیں!!!
اشعارآپ کے پاس تجارت کو ہے کچھ۔۔۔
کاپی کیٹآپ گورمے چینل دیکھ لیا کریں۔
وہ کیسے؟کاپی کیٹ
وہ کیسے؟
شکریہ شکریہ۔۔۔ تشریف رکھیں۔۔۔بہت عمدہ سوال کیا ہے۔
یعنی ان کے حافظے پر سرعام سوال اٹھایا جا رہا ہے۔۔۔۔اب فرحت کو بارہ صفحات کھنگالنے پڑیں گے۔
اس جملے میں "کر سکیں گی" کا حصہ بتا رہا ہے کہ یہ کام نہیں ہونا۔کیا وہ یہ کشٹ کر سکیں گی؟
تاریخ بتاتی ہے کہ ۔۔۔۔
امجد اسلام امجد کہتے ہیں تاریخ گونگی ہے۔ آپ کہتے ہیں بتاتی ہیں۔ یہ تو شاعرانہ اختلاف ہوگیا۔۔۔۔بتاتی تو ہے پر اُس کی سنتا کون ہے۔
آپ کے اوپری سارے مراسلے میں "عیاشی" کا تو ذکر ہے نہیں ہے۔۔۔ہمیں عیاشی چھوڑنی ہوگی بھائی.
پاکستانی بھی پاکستان کے ہیں۔ اور بےدریغ استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان کے استعمال پر کوئی سوال نہیں اٹھاتا۔۔۔۔اب تک کا دھاگہ بتاتا ہے کہ
پاکستان میں
1۔ کاسمیٹکز
2۔سِلے اور ان سلے کپڑے اور ان کے اچھے برانڈز
3۔جوتے
4۔کھیل کا سامان
بہتر ہے۔
کیا میں نے درست اندازہ لگایا ہے؟
کیا کوئی چیز شامل ہونے سے رہ گئی ہے؟
امجد اسلام امجد کہتے ہیں تاریخ گونگی ہے۔ آپ کہتے ہیں بتاتی ہیں۔ یہ تو شاعرانہ اختلاف ہوگیا۔۔۔۔
"ادھی راتی شہر دے دل چوں اٹھدی اے اک چیخ ۔۔۔ ۔گونگی اے تاریخ"
بتاتی تو ہے پر اُس کی سنتا کون ہے۔
اگر بائیکاٹ کرنا ہے تو امریکی اسلحہ نہ خریدیں. وہاں کا نظام تعلیم نہ اپنائیں، وہاں کے چینل کا بائیکاٹ کریں، ان کی ایئر لائن کا بائیکاٹ کریں. ان سے فرق پڑے گا.