محمد تابش صدیقی
منتظم
ہاشمی منجن۔
آپ نے شامل تو کی ہے نا بھیا ۔آج کوئی نئی پاکستانی پروڈکٹ نہیں شامل ہوئی اس دھاگے میں؟
یہ دیکھیں۔۔ یہ شامل ہوئی آج ہیآج کوئی نئی پاکستانی پروڈکٹ نہیں شامل ہوئی اس دھاگے میں؟
ویسے آلکسی محفلین بھی پاکستانی پروڈکٹس ہیں نا؟
فائزہ بیوٹی کریم۔۔۔ہاشمی منجن۔
اب تک کی فہرست میں بہترین پراڈکٹیہ دیکھیں۔۔ یہ شامل ہوئی آج ہی
آج میرے ہال کا اے سی ٹرپ کر گیا۔ میں اکیلا بیٹھا تھا۔ ڈیڑھ گھنٹہ میں انتظار کرتا رہا۔ آخر ایک اور ساتھی آیا کہتا اے سی کیوں بند ہے۔ میں نے کہا۔ حیرت ہے۔۔۔ پتا نہیں یار۔ ذرا چلانا۔۔۔۔اب تک کی فہرست میں بہترین پراڈکٹ
آج میرے دفتر کا اے سی چلا ہی نہیں۔ پنکھا کچھ دیر چلا پھر وہ بھی بند ہو گیا۔آج میرے ہال کا اے سی ٹرپ کر گیا۔ میں اکیلا بیٹھا تھا۔ ڈیڑھ گھنٹہ میں انتظار کرتا رہا۔ آخر ایک اور ساتھی آیا کہتا اے سی کیوں بند ہے۔ میں نے کہا۔ حیرت ہے۔۔۔ پتا نہیں یار۔ ذرا چلانا۔۔۔۔
ایک اور پاکستانی پراڈکٹ جگاڑ ہے جو ہر جگہ فٹ ہو جاتی ہے۔
اچھا ہوا۔۔۔ اس سے انسان میں عاجزی رہتی ہے۔ اور گرمی برداشت کرنے سے عام آدمی کی خصوصیت بھی قائم رہتی ہے۔ خوشی ہوئی مجھےآج میرے دفتر کا اے سی چلا ہی نہیں۔ پنکھا کچھ دیر چلا پھر وہ بھی بند ہو گیا۔
بجلی نہیں تھی۔
اردو میں بھی مستعمل ہے۔یہ تو غالباً ہندی لفظ ہے؟
مشترکہ پراڈکٹ کر لیں۔۔۔ اب اتنی سی بات پر کیا یہ بھی دیار غیر کو پکڑا دیں۔۔۔یہ تو غالباً ہندی لفظ ہے؟
ہر چیز میں چوری۔۔۔۔اردو میں بھی مستعمل ہے۔
اور یہ پراڈکٹ مشترکہ ہے۔
میں ایسے محنت طلب سوالوں کا جواب نہیں دے سکتی۔ help yourself اور جواب ڈھونڈ لیں۔وہ کیسے؟
تو پھر پوچھتا کیوں۔۔۔میں ایسے محنت طلب سوالوں کا جواب نہیں دے سکتی۔ help yourself اور جواب ڈھونڈ لیں۔
واہ۔ یہ ہوئی نا بات۔ میں جانتی تھی کہ آلکسی ٹیم کے رکن ہونے کی حیثیت سے آپ کو میری قابلیت کا درست اندازہ ہو گا۔بہت عمدہ سوال کیا ہے۔
اب فرحت کو بارہ صفحات کھنگالنے پڑیں گے۔
کیا وہ یہ کشٹ کر سکیں گی؟
تاریخ بتاتی ہے کہ ۔۔۔۔
بتاتی تو ہے پر اُس کی سنتا کون ہے۔
اصولا آپ کو پوچھنا ہی نہیں چاہیے تھا بلکہ احمد کی مدد لینی چاہیے تھی جواب ڈھونڈنے کے لیے ۔تو پھر پوچھتا کیوں۔۔۔