پاکستانی ویزہ

فلک شیر

محفلین
آپ نے کچھ ویزہ شیزہ سے متعلق کہا ہے اوپر کچھ.........اس سلسلہ میں کچھ وضاحت فرمائیں، کہ آپ کے اس گمان کی بنیاد کیا ہے.........کیونکہ دنیا میں کچھ لوگوں کا یہ نظریہ تو ہے، لیکن سب کی فکری بنیاد مختلف ، سو عواقب بھی مختلف اور اس منزل کو پہنچنے کے رستے بھی جدا ..............
good fences make good friendsایک نظریہ ہے، اور امید واثق ہے کہ آتی دنیا میں یہ کھیت رہے گا...........متبادل آپشنز پہ ذرا کھل کے روشنی ڈالیں.......شفقت ہو گی.........
 
فخرنوید

محفلین
یار میں کامونکی میں شادی تو میں کروا چکا ہوں لیکن کراچی کی 660 منزلہ حبیب پلازہ کے اوپری 200 منزلوں کی رہائش کی خواہش باقی ہے۔
 
عمراعظم

محفلین
660 منزلہ :eek: سب سے اُپری منزل سے نیچے دیکھو تو چاند نظر آتا ہے کیا؟
بھائی کہاں اتنا اوپر جائیں گے ۔ خطرات تو رہیں گےنا ۔ آپ کے گھر کی چھت کب کام آئے گی۔بقول شاعر:
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ ’بلا لوں گا اشارہ کر کے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کچھ اہل علم جلالی ہوتے ہیں اور کچھ جمالی.............فقیر دونوں سے ڈرتا ہے، کہ کس لمحے ایک سے دوسرے پہ switchکر جائیں...............:)

یہ جلالی و جمالی کا جو Switch ہے ناں۔۔۔ ۔جب وقت ختم ہوتا ہے تو سب سے پہلے یہی بیکار ہوتا ہے۔ جلال و جمال دونوں ہی اخلاقیات کے دائرہ سے نکل جائیں تو طبع پر محض بارگراں رہتے ہیں۔۔۔ اس سے زیادہ ان کی کچھ حقیقت نہیں رہتی۔۔۔ :)
 
جناب!.........................:):):)
 
شہزاد وحید

محفلین
بھائی کہاں اتنا اوپر جائیں گے ۔ خطرات تو رہیں گےنا ۔ آپ کے گھر کی چھت کب کام آئے گی۔بقول شاعر:
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ ’بلا لوں گا اشارہ کر کے
یہ چاند بھی چلے گا، جو اشارے سمجھتا ہے۔
 
Top