پھر ہم بھی امریکیوں کی طرح "غیر محفوظ" ہو جائیں گے اور پھر وہ ایک آدم کی اولاد والے نظریے کا کیا ہوگا ؟میرا خیال ہے بھائی یہ ایک خواہش ہے ۔پاکستان بھی ایسا بن سکتا ہے ۔
یہاں سوچنے والی ریٹنگ نہیں ہے ۔ویسے میرا تو خیال ہے امریکہ نے دوسروں کو غیر محفوظ کیا ہوا ہے ۔پھر ہم بھی امریکیوں کی طرح "غیر محفوظ" ہو جائیں گے اور پھر وہ ایک آدم کی اولاد والے نظریے کا کیا ہوگا ؟
آپ نے کچھ ویزہ شیزہ سے متعلق کہا ہے اوپر کچھ.........اس سلسلہ میں کچھ وضاحت فرمائیں، کہ آپ کے اس گمان کی بنیاد کیا ہے.........کیونکہ دنیا میں کچھ لوگوں کا یہ نظریہ تو ہے، لیکن سب کی فکری بنیاد مختلف ، سو عواقب بھی مختلف اور اس منزل کو پہنچنے کے رستے بھی جدا ..............فرمائیے
660 منزلہ سب سے اُپری منزل سے نیچے دیکھو تو چاند نظر آتا ہے کیا؟یار میں کامونکی میں شادی تو میں کروا چکا ہوں لیکن کراچی کی 660 منزلہ حبیب پلازہ کے اوپری 200 منزلوں کی رہائش کی خواہش باقی ہے۔
یار میں کامونکی میں شادی تو میں کروا چکا ہوں لیکن کراچی کی 660 منزلہ حبیب پلازہ کے اوپری 200 منزلوں کی رہائش کی خواہش باقی ہے۔
جان کی امان پاؤں، تو کچھ عرض کروں.............؟
کچھ اہل علم جلالی ہوتے ہیں اور کچھ جمالی.............فقیر دونوں سے ڈرتا ہے، کہ کس لمحے ایک سے دوسرے پہ switchکر جائیں...............کیسی کیسی حسرتیں ہیں اس راکھ کے ڈھیر میں۔۔۔ ۔۔
بھائی کہاں اتنا اوپر جائیں گے ۔ خطرات تو رہیں گےنا ۔ آپ کے گھر کی چھت کب کام آئے گی۔بقول شاعر:660 منزلہ سب سے اُپری منزل سے نیچے دیکھو تو چاند نظر آتا ہے کیا؟
بہت ڈرپوک ہیں بھائی آپ توکچھ اہل علم جلالی ہوتے ہیں اور کچھ جمالی.............فقیر دونوں سے ڈرتا ہے، کہ کس لمحے ایک سے دوسرے پہ switchکر جائیں...............
آپاااااا! آپ بھیا کو قلم بگریباں کروانا چاہ رہی ہیں...............بہت ڈرپوک ہیں بھائی آپ تو
نہیں ہم اپنے بھیا کو بہادر بنانا چا رہے ہیںآپاااااا! آپ بھیا کو قلم بگریباں کروانا چاہ رہی ہیں...............
ڈرپوک ویسے ہم ہیں ہمیشہ سے........
کچھ اہل علم جلالی ہوتے ہیں اور کچھ جمالی.............فقیر دونوں سے ڈرتا ہے، کہ کس لمحے ایک سے دوسرے پہ switchکر جائیں...............
جناب!.........................یہ جلالی و جمالی کا جو Switch ہے ناں۔۔۔ ۔جب وقت ختم ہوتا ہے تو سب سے پہلے یہی بیکار ہوتا ہے۔ جلال و جمال دونوں ہی اخلاقیات کے دائرہ سے نکل جائیں تو طبع پر محض بارگراں رہتے ہیں۔۔۔ اس سے زیادہ ان کی کچھ حقیقت نہیں رہتی۔۔۔
تو پھر کوئی معرکہ آرائی کا بندوبست کریں...............تاکہ جوہر دکھائے جا سکیں.............نہیں ہم اپنے بھیا کو بہادر بنانا چا رہے ہیں
کوئی بات نہیں میں بھی ڈرپوک ہوں
یہ چاند بھی چلے گا، جو اشارے سمجھتا ہے۔بھائی کہاں اتنا اوپر جائیں گے ۔ خطرات تو رہیں گےنا ۔ آپ کے گھر کی چھت کب کام آئے گی۔بقول شاعر:
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ ’بلا لوں گا اشارہ کر کے