فاروق احمد بھٹی
محفلین
اٹک ریل پل جس کے نیچے دریائے سندھ گزر رہا ہے
کیا یہی پُل کسی زمانہ میں 5 روپے کے نوٹ پر نہیں ہوتا تھا؟ یا یہ کوئی اور جگہ ہے؟اٹک ریل پل جس کے نیچے دریائے سندھ گزر رہا ہے
بچپن ختم کب ہوا ہے ؟یہاں ہمارے بچپن میں کبھی پانی ہوا کرتا تھا خاصا گہرا قسم کا:
عارف پائین ۔۔۔۔۔۔ عینکاں لوا لو ہُن۔ اے تصویر وچ پل اے ؟کیا یہی پُل کسی زمانہ میں 5 روپے کے نوٹ پر نہیں ہوتا تھا؟ یا یہ کوئی اور جگہ ہے؟
جب سے شادی ہوئی ہےبچپن ختم کب ہوا ہے ؟
پل تو نہیں ہے پر تصویر دیکھی دیکھی لگ رہی ہے۔عارف پائین ۔۔۔۔۔۔ عینکاں لوا لو ہُن۔ اے تصویر وچ پل اے ؟
5 روپے کے نوٹ کی پشت پر جو سرنگ ہے اس کا نام ہے 'کھوجک ٹنل'۔۔اور یہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ہے۔ یہ ضلع چمن - کوئٹہ شاہراہ کے تقریباً درمیان میں ہے، اور سرنگ چمن سے کوئی 30 منٹ کی مسافت پر ہےجب سے شادی ہوئی ہے
پل تو نہیں ہے پر تصویر دیکھی دیکھی لگ رہی ہے۔
شکریہ۔ یہ واقعی وہی جگہ ہے۔ میری دیرینہ مشکل حل کر دی5 روپے کے نوٹ کی پشت پر جو سرنگ ہے اس کا نام ہے 'کھوجک ٹنل'۔۔اور یہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ہے۔ یہ ضلع چمن - کوئٹہ شاہراہ کے تقریباً درمیان میں ہے، اور سرنگ چمن سے کوئی 30 منٹ کی مسافت پر ہے
واقعی ؟میری دیرینہ مشکل حل
جی مجھے واقعی نہیں معلوم تھا کہ یہ کونسی جگہ ہے۔ کافی نیٹ گردی بھی کی لیکن آج آپنے خود ہی بتا دیا اور ہم نے کنفرم بھی کروا لیا:واقعی ؟
خوش قسمتی سے میں نے اس سرنگ کو دیکھ رکھا ہے۔جی مجھے واقعی نہیں معلوم تھا کہ یہ کونسی جگہ ہے۔ کافی نیٹ گردی بھی کی لیکن آج آپنے خود ہی بتا دیا اور ہم نے کنفرم بھی کروا لیا:
http://pakistaniat.com/2006/12/18/railways-khojak-tunnel/
واقعی؟ آپ وہاں کس لئے گئے تھےخوش قسمتی سے میں نے اس سرنگ کو دیکھ رکھا ہے۔
جی۔واقعی؟ آپ وہاں کس لئے گئے تھے
کیا بات ہے فاروق بھائی بہترین سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے آپ نے ۔ بہت بہت داد قبول کیجیے۔اب چلتے ہیں صوبہ پنجاب کے ایک اور ضلع بہاولپور کی طرف جو بھارت کے ساتھ بارڈر پر واقع ہے۔
نور محل بہاولپور رات اور شام کے چند مناظر
پہلے محکمہ اوقاف کے پاس تھا ۔ 1971 سے پاکستان آرمی کے پاس لیز پر ہے ملکیت کبھی تھا نواب صاحب بہاول خان کی نسل کی اب شاید ان میں سے کوئی رہا نہیںیہ نور محل عوامی تفریح گاہ ہے ؟ یا کسی فرد کی ملکیت ہے ؟
غالبا 1964 تک نواب بہاول خان کی نسل کے پاس رہا۔یہ نور محل عوامی تفریح گاہ ہے ؟ یا کسی فرد کی ملکیت ہے ؟