ادب دوست
معطل
نواب صاحب کے بالکل نیچے
نواب صاحب کے نیچے تو کوئی تصویر نظر نہیں آرہی ۔ بس ایک کرسی نظر آرہی ہے۔
نواب صاحب کے بالکل نیچے
محل غریبوں کے لیے نہیں ہوتے۔۔ اس لیے دور سے دیکھ کر جی بہلا لینا مناسب ہے۔
یا بچا نہیں۔ زیادہ تر سابقہ نواب آجکل بیرون ملک منتقل ہو گئے ہیں۔پہلے محکمہ اوقاف کے پاس تھا ۔ 1971 سے پاکستان آرمی کے پاس لیز پر ہے ملکیت کبھی تھا نواب صاحب بہاول خان کی نسل کی اب شاید ان میں سے کوئی رہا نہیں
یہ انگریزوں کی آمد سے قبل کے معاشی نظام کی بدولت ممکن ہوا تھا۔ اب اگر ہم یہ بنانا بھی چاہیں تو آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سے قرض لیکر بھی نہیں بنا سکتےیہاں پر بھی عالیشان عمارات کی بڑی تعداد ہے۔
شراکت کا شکریہ۔
اندر کیا مفت میں دیگیں پکتی ہیں؟الغرض غریب کی پہنچ سے دور ہے ۔ کسی کے پاس بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے جب عوام جا ہی نہیں سکتے اندر
آپ اپلوڈ کسی اور سائٹ پر کرتے ہیں اور لنک یہاں دیتے ہیں۔ محفل کوئی امیج ہوسٹنگ سائٹ تو نہیں۔اچھا اچھا ، جبھی میں کہوں میں کچھ اپ لوڈ کیوں نہیں کر پاتا
جیسے تاج محل؟ میرا کزن وہاں سے حال ہی میں ہوکر آیا ہے اور اسکے مطابق وہاں "غریب" بکثرت پائے جاتے ہیںمحل غریبوں کے لیے نہیں ہوتے۔۔ اس لیے دور سے دیکھ کر جی بہلا لینا مناسب ہے۔
کون سے والے غریب ؟جیسے تاج محل؟ میرا کزن وہاں سے حال ہی میں ہوکر آیا ہے اور اسکے مطابق وہاں "غریب" بکثرت پائے جاتے ہیں
یہیں کہیں محفل پر پڑھا تھااک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر
۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے ۔
غریب کسی بھی ملک کا ہو، ہوتا تو بیچارا غریب ہی ہےکون سے والے غریب ؟
یہ مجھے پاکستان کی نہیں لگتی۔ اتنی صفائی ستھرائی؟!یہ تصویر اس قدر دلکش ہے کہ میں نے اپنے ڈیسک ٹاپ پر سجالی ہے
پاکستان کے خوبصورت ترین ریلوے سٹیشنوں میں سے ایک، اٹک خورد۔ کے پی کے سے دریائے سندھ کو عبور کرتے ہوئے پنجاب میں داخل ہوں تو یہ پہلا ریلوے سٹیشن ہے۔ سٹیشن پل ختم ہونے کے تقریباً فوراً بعد ہی آ جاتا ہے۔یہ تصویر اس قدر دلکش ہے کہ میں نے اپنے ڈیسک ٹاپ پر سجالی ہے
اب آپ ہر جگہ کو چنیوٹ نہ سمجھ لیا کریں نا۔یہ مجھے پاکستان کی نہیں لگتی۔ اتنی صفائی ستھرائی؟!
یہ مجھے پاکستان کی نہیں لگتی۔ اتنی صفائی ستھرائی؟!
یہ تصویر اس قدر دلکش ہے کہ میں نے اپنے ڈیسک ٹاپ پر سجالی ہے
ہیں-------- یہ چنیوٹ کا کیا ذکر؟اب آپ ہر جگہ کو چنیوٹ نہ سمجھ لیا کریں نا۔یہ اب ٹورسٹ ریسورٹ ہے
ہیں-------- یہ چنیوٹ کا کیا ذکر؟
عارف کی آپ کے اس والے مراسلے پر یہ رائے تھی :-یہ تصویر اس قدر دلکش ہے کہ میں نے اپنے ڈیسک ٹاپ پر سجالی ہے
انھیں پاکستان میں صفائی ستھرائی دیکھ کر حیرت ہوئی۔ اس پر کہا کہ آپ اسے اپنا 'آبائی شہر' چنیوٹ نہ سمجھیںیہ مجھے پاکستان کی نہیں لگتی۔ اتنی صفائی ستھرائی؟!
بےلگام کہنا ۔۔۔زیادہ ٹھیک نہیں رہے گا !ہمارے ملک پاکستان میں میڈیا اتنا آزاد ہے