فاروق احمد بھٹی
محفلین
چند مزید تصاویر کلر کہار جھیل کی اور وادی کلر کہار میں پائے جانے والے مور کی ایک تصویر
چند مزید تصاویر کلر کہار جھیل کی اور وادی کلر کہار میں پائے جانے والے مور کی ایک تصویر
بہت خوب جناب! کیا خوب تصاویر ہیں!کلر کہار جھیل۔ تحصیل کلر کہار ضلع چکوال۔پنجاب پاکستان۔۔۔۔۔چند مناظر
ہم بھی تو بھٹی ہیں؟ کیا ہمیں بلایا جا رہا ہے؟
بھٹی تو بہت ہیں میرے رشتہ دار بھی ہیںہم بھی تو بھٹی ہیں؟ کیا ہمیں بلایا جا رہا ہے؟
عارف کریم ابن مسرور کریم بھٹی!
جناب والا، ہم محفل کے بھٹی صاحب کو پکار رہے ہیں، آپ تو عارف کریم ٹھہرےہم بھی تو بھٹی ہیں؟ کیا ہمیں بلایا جا رہا ہے؟
عارف کریم ابن مسرور کریم بھٹی!
جی چوہدری صاحب واقعی نیند آ گئی ہے اس حوالے سے جگاتا ہوں اپنے آپ کو کرتا ہوں کچھ
جی بالکل جناب کلر کہا ر انٹر چینج بھی ہے اور کئی بار تو نہیں ایک بار میں بھی چکر لگا چکا ہوں یہاں کاواہ جناب یہاں تو ہم کئی بار چکر لگا چکے ہیں۔ یہ اسلام آباد اور چنیوٹ کے رستے میں آنے والی موٹر وے ایکسچینج پر آتا ہے!!!
کلر کہار واقعی خوبصورت جگہ ہے بلکہ ضلع چکوال سارا ہی کافی خوبصورت ہے باقی کی بھی تصاویر لگاتا ہوں جلد ہی۔۔۔بہت خوب جناب! کیا خوب تصاویر ہیں!
میرے بچپن کے د ن کتنے اچھے تھے دن۔۔بچپن کی یادیں تازہ کر دیں!!!
یہاں ہمارے فورم کا ٹرپ گیا تھا بہت خوبصورت جگہ ہے۔ضلع چکوال پنجاب پاکستان
کٹاس راج ٹمپل دو مزید تصاویر