فاروق احمد بھٹی
محفلین
دل کشا باغ بھکر پنجاب پاکستان چند تصاویر
کیا یہی پُل کسی زمانہ میں 5 روپے کے نوٹ پر نہیں ہوتا تھا؟ یا یہ کوئی اور جگہ ہے؟
5 روپے کے نوٹ کی پشت پر جو سرنگ ہے اس کا نام ہے 'کھوجک ٹنل'۔۔اور یہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ہے۔ یہ ضلع چمن - کوئٹہ شاہراہ کے تقریباً درمیان میں ہے، اور سرنگ چمن سے کوئی 30 منٹ کی مسافت پر ہے
شکریہ۔ یہ واقعی وہی جگہ ہے۔ میری دیرینہ مشکل حل کر دی
واقعی ؟
تھوڑا سا ریسٹ کر لیا شروع کرتا ہوں جلد ہی۔فاروق احمد بھٹی صاحب
سیر کرانے والی گاڑی کی بکنگ ختم ہو گئی۔۔کیا
جی بہت شکریہ پسندیدگی کے لیے اوشو محترم ۔۔۔ محفل میں کچھ تصویری لڑیوں کو دیکھ کر یہ خیال آیا۔زبردست سلسلہ ہے فرصت میں تفصیل سے دیکھوں گا فاروق احمد بھٹی جی شکریہ ایک معلوماتی سلسلہ شروع کرنے کے لیے
واقعی دو شمال تو نہیں ہو سکتے تدوین کر دی ہے شکریہخوشاب چکوال کے جنوب میں واقع ہے، شمال میں نہیں۔