اب یہ صرف سوچ سکتے ہیں اور امیجن کر سکتے ہیں اپنی مرضی کا سین!!!اتنا نہ سوچیں ۔۔ تھک گئے ہونگے ۔۔ سوچنے کا کام صبح تک ٹال دیں ۔۔
عمر اکمل نے یہ اوور ضائع کرکے پریشر بڑھا دیا ہے ۔۔۔۔اب دو اوور سٹین کے ہیں!پریشر کافی بڑھ چکا ہے 10 رنز پر اوورز درکار ہیں اب
آپ کے منہ میں گھی شکر۔۔۔پریشر کافی بڑھ چکا ہے 10 رنز پر اوورز درکار ہیں اب