arifkarim
معطل
نہیں مجھے پاکستانی ٹیم از خود جوکر لگ رہی ہے!ہاہاہا
آپ کو میدان میں موجود پاکستان کی مخالف ٹیم جوکر لگ رہی ہے؟
نہیں مجھے پاکستانی ٹیم از خود جوکر لگ رہی ہے!ہاہاہا
آپ کو میدان میں موجود پاکستان کی مخالف ٹیم جوکر لگ رہی ہے؟
واقعی!!!4 اور کیا؟
مُلا کی دوڑ مسجد تکاللہ کرے پاکستان 50 میں اوٹ ہو
نجم سیٹھی کو ہٹا کر جاوید میاں داد کو پی سی بی کا چیرمین بنانا چاہیےتو شاید بہتری اوے
آپ اس سلسلے میں کیا مدد کرسکتے ہیں پاکستان یا پاکستان کی ٹیم کی!!!نہ بالنگ کسی کام کی نہ بیٹنگ۔ پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ موجود ہے لیکن انکو آگے آنا کا موقع ہی نہیں ملتا۔
مدد عمران خان سے لیں جس نے تاریخ میں پہلی اور آخری بار پاکستانی ٹیم کو عالمی چیمپئن بنایا تھا!آپ اس سلسلے میں کیا مدد کرسکتے ہیں پاکستان یا پاکستان کی ٹیم کی!!!
میں اگلے دو تھوڑی جمع کروا رہا تھا!!!ابهی سے اگلے دو کیوں جمع کروا رہے ہیں، سکور تو ہو لینے دیں پہلے کچه
ہاہاہا! آپکا اپنا دماغی توازن درست ہے؟ آئیڈی میں تو بھلکڑ لکھا ہوا ہے!میں اگلے دو تھوڑی جمع کروا رہا تھا!!!
میں تو دماغی توازن چیک کر رہا تھا جناب کا!!!
کیا مدد لیں ۔۔۔مدد عمران خان سے لیں جس نے تاریخ میں پہلی اور آخری بات پاکستانی ٹیم کو عالمی چیمپئن بنایا تھا!
میں ایک بار کسی کو کہتے سنا اور پہر یہ بات ہمیشہ کے لیئے اپنا لی کہ اگر آپ پاکستان کے لیئے کچه بهی نہیں کر سکتے تو کچه مت کریں، مگر صرف اتنا کہ اسے برا مت کہیں، انسلٹ مت کریں.نہیں مجھے پاکستانی ٹیم از خود جوکر لگ رہی ہے!
الحمدللہ !!میرا تو کافی بگڑا ہوا ہے!!!ہاہاہا! آپکا اپنا دماغی توازن درست ہے؟ آئیڈی میں تو بھلکڑ لکھا ہوا ہے!
کوچ کی کیا ضرورت ہے۔ مقامی لیول پر کرکٹ اکیڈمیوں، کلبوں اور انکے مابین ٹورنمنٹ کی ضرورت ہے جسکی بدولت نیا ٹیلنٹ آگے آسکے۔کیا مدد لیں ۔۔۔
کوچ ہائیر کر لیں کیاِ؟؟؟
یہ چئیرمین!!!
میں تو سوچتا ہوں کہ کوئی اپنے ہی ملک کے بارے میں کیسے بُرا سوچ سکتا ہے!!!میں ایک بار کسی کو کہتے سنا اور پہر یہ بات ہمیشہ کے لیئے اپنا لی کہ اگر آپ پاکستان کے لیئے کچه بهی نہیں کر سکتے تو کچه مت کریں، مگر صرف اتنا کہ اسے برا مت کہیں، انسلٹ مت کریں.
پاکستان جہاں برا ہے وہاں اسکو کہنا ضروری ہے۔ تنقید کے بغیر اصلاح کیسے ہوگی؟میں ایک بار کسی کو کہتے سنا اور پہر یہ بات ہمیشہ کے لیئے اپنا لی کہ اگر آپ پاکستان کے لیئے کچه بهی نہیں کر سکتے تو کچه مت کریں، مگر صرف اتنا کہ اسے برا مت کہیں، انسلٹ مت کریں.
پاکستانی ٹیم ملک کا حصہ ہے، پورا ملک نہیں۔ ضروری نہیں کہ ملک کے تمام حصوں میں مسئلہ ہو، لیکن جن میں ہے اسکو تنقید کا نشانہ بنانا چاہئے!میں تو سوچتا ہوں کہ کوئی اپنے ہی ملک کے بارے میں کیسے بُرا سوچ سکتا ہے!!!
اوہ پلیزپاکستان جہاں برا ہے وہاں اسکو کہنا ضروری ہے۔ تنقید کے بغیر اصلاح کیسے ہوگی؟
آپ کو پتہ ہے اس وقت پورے پاکستان میں میچز ہو رہے ہیں!کوچ کی کیا ضرورت ہے۔ مقامی لیول پر کرکٹ اکیڈمیوں، کلبوں اور انکے مابین ٹورنمنٹ کی ضرورت ہے جسکی بدولت نیا ٹیلنٹ آگے آسکے۔
اب پورا پاکستان صرف تنقید پر ہی بیٹھ جائے گا تو ہو گئ اصلاح ان کی بھی اور پاکستان کی بھی!!پاکستانی ٹیم ملک کا حصہ ہے، پورا ملک نہیں۔ ضروری نہیں کہ ملک کے تمام حصوں میں مسئلہ ہو، لیکن جن میں ہے اسکو تنقید کا نشانہ بنانا چاہئے!