پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

arifkarim

معطل
ہاں مسائل ہیں ۔۔بالکہ کافی مسائل ہیں ۔۔۔ ۔اندرونی و بیرونی دونوں سطحوں پر ۔۔۔ اور ان مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ اس کو تنقید کا نشانہ بنانے کی
لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہر بندہ تنقید کو ہی شروع ہوجائے!!
90 کی دہائی تک کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوتے تھے۔ اسی لئے پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا۔ اسی 90 کی دہائی نے وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، عامر سہیل، انضمام الحق، سعید انور، معین خان، شاہد آفریدی جیسے نامور لیجنڈز پیدا کیئے۔ اسکے بعد میں آنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ کھلاڑیوں نے میچ فکسنگ اور کرپشن میں کیسے کیسے عالمی ریکارڈ قائم کئے اسکی تفصیل درج ذیل ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_cricketers_banned_for_match_fixing
 
یار سوچ سمجھ کر لکھا کریں
عامر، اصف، اور بٹ کو کبھی بھی تبلیغی جماعت سے تعلق نہیں تھا۔ دانش تو ہندو تھا
سیعد انور، انضمام اور محمد یوسف کا ضرور ہے
 
ماہی احمد

لائبریرین
90 کی دہائی تک کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوتے تھے۔ اسی لئے پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا۔ اسی 90 کی دہائی نے وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، عامر سہیل، انضمام الحق، سعید انور، معین خان، شاہد آفریدی جیسے نامور لیجنڈز پیدا کیئے۔ اسکے بعد میں آنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ کھلاڑیوں نے میچ فکسنگ اور کرپشن میں کیسے کیسے عالمی ریکارڈ قائم کئے اسکی تفصیل درج ذیل ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_cricketers_banned_for_match_fixing
Authenticity?
 
Top