میرا وقت تو اب گذر گیا اب یہ تو آپ ماہی احمد سے ہی پوچھیئے ۔یہ تو آپ کے بٹوے اور ماہی کے پرس پر منحصر ہے کہ کون کس کو افورڈ کر سکتا ہے۔
میرا وقت تو اب گذر گیا اب یہ تو آپ ماہی احمد سے ہی پوچھیئے ۔یہ تو آپ کے بٹوے اور ماہی کے پرس پر منحصر ہے کہ کون کس کو افورڈ کر سکتا ہے۔
موڈ پر بھی۔یہ تو آپ کے بٹوے اور ماہی کے پرس پر منحصر ہے کہ کون کس کو افورڈ کر سکتا ہے۔
اس سے تو بہتر میں خود ہی تیاری کر لوں۔
دونوں مراسلے میں کافی تضاد ہے ۔موڈ پر بھی۔
واہ بھئی وا ہ ۔۔۔ امیر بھی ہیں اور آسام کی بھی رہنے والی ہیں ۔فکر نہ کریں۔ کافی امیر آسامی ہے۔
جی نہیں ایک ہی بات ہے۔دونوں مراسلے میں کافی تضاد ہے ۔
کس نے کہا میں آسام کی رہنے والی ہوں؟واہ بھئی وا ہ ۔۔۔ امیر بھی ہیں اور آسام کی بھی رہنے والی ہیں ۔
کیا خیال ہے شمشاد بھائی ! اٹھ جاؤں ۔۔ دیکھیں ابھی رن آؤٹ بچا ہے ۔پاکستان
12 اوور
40 اسکور
بغیر کسی نقصان کے۔
ابھی تو شمشاد بھائی نے کہا ہے کہ آپ آسامی ہیں ۔کس نے کہا میں آسام کی رہنے والی ہوں؟
ترجمہ درکار ہے ۔یا اللہ خیر!
آؤٹ ہون ہون کردے پئے نیں۔۔۔
نہیں میرا مطلب تھا کہ مابدولت آج میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اسی وجہ سے اب تک سب صحیح چل رہا ہے ۔ بشمول رن سے بچنے کے بھی ۔ظفری بھائی ابھی تو ابتداء ہے، ابھی سے گھبرا گئے۔