مطلب کہ ۔۔۔ترجمہ درکار ہے ۔
چھوڑ دیا ۔۔۔ وہ بھی پرے ۔مطلب کہ ۔۔۔
خیر چھوڑیں پرے۔
چھوڑ دیا ۔۔۔ وہ بھی پرے ۔
100 کے بعد ۔ آپ کی چھٹی ۔ آئندہ سبق یاد کرکے آیئے گا ۔
اچھا ۔۔۔ میں نے سنا تھا کہ ریٹ 100 سے اوپر ہے ۔رن ریٹ نہایت سست چل رہا ہے
100 کہاں سے آگیا؟100 کے بعد ۔ آپ کی چھٹی ۔ آئندہ سبق یاد کرکے آیئے گا ۔
ہائیں ۔۔ آپ کو کیا ہوا ۔
آؤٹ ہو گیا نا ایک۔ہائیں ۔۔ آپ کو کیا ہوا ۔
اوہ میں سمجھا کہ ڈالر کے ریٹ کی بات ہورہی ہے ۔100 کہاں سے آگیا؟
کوئی بات نہیں ابھی نو اور باقی ہیں ۔ اس طرح تو آپ رو رو کر بالٹی بھر دیں گی ۔آؤٹ ہو گیا نا ایک۔