پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

فہد اشرف

محفلین
جی بالکل متفق وارث سر۔۔ عامر کی تو جب سے انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے تب سے سوائے ایک اننگ کے کچھ خاص نہیں کر پایا ۔۔ اس کی باولنگ پہ کیچزبھی کافی ڈراپ ہوئے ہیں لیکن بہرحال یہ تو گیم کا حصہ ہے اور پاکستانی ٹیم کا خاصہ بھی ۔۔ اس لیے اسے جواز نہیں بنایا جا سکتا ۔۔
جنید خان کہاں ہے مجھے اچھا بالر لگتا تھا وہ
 
پاکستانی کرکٹ ٹیم یہ ٹیسٹ میچ صرف اس صورت میں جیت سکتی ہے اگر میچ میں سے بیٹنگ ختم کر دی جائے اور صرف بولنگ کا میچ کروایا جائے
:)
 
‏پاکستانی کرکٹ ٹیم آخری میچ میں کارکردگی دیکھتے ہوئے میری دعا ہے
اینا دےبیٹ وینگےہو جان
پیڈاں نوکیڑے پےجان
تے ہلمٹ تے وڈے وڈے پھوڑے بن جان
ایک ٹیویٹ کیا تھا چار دن پہلے
:laughing::laughing::laughing:
 
‏پاکستانی کرکٹ ٹیم آخری میچ میں کارکردگی دیکھتے ہوئے میری دعا ہے
اینا دےبیٹ وینگےہو جان
پیڈاں نوکیڑے پےجان
تے ہلمٹ تے وڈے وڈے پھوڑے بن جان
ایک ٹیویٹ کیا تھا چار دن پہلے
:laughing::laughing::laughing:
نہ کوئی وَس چلے تے بد دعاواں تے کدھرے نئیں گئیاں :LOL::LOL::LOL:
 

ابن توقیر

محفلین
رین شا جو حال ہماری ٹیم کا،کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،اس طرح کا حال تو ٹوٹا پھوٹا "رکشا" بھی نہیں کرتا۔
 

ابن توقیر

محفلین
آسٹریلیا اس وقت بات کو 493 رنز تک لے جاچکا ہے اور ابھی تک رکنے کا نام نہیں لے رہا،یعنی اگر ٹیسٹ میچ پندرہ روزہ ہوا کرتا اور صرف ہمارے بلے بازوں کو تین بار آوٹ ہونے کا موقع حاصل ہوتا تو شاہد ہم اس ہدف کے کچھ قریب تک پہنچ پاتے۔
 

ابن توقیر

محفلین
آج اس میچ کا اختتام ہوسکتا تھا اگر آسٹریلیا صبح ہی ڈیکلیئر کردیتی،پر اب شاہد بات کل تک چلی ہی جائے۔سمائلس
 
Top