ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
لو جی گیا جے ۔۔۔ صرف ۴۰ رنز ہی بنا پایا ہےاس میں کوئی شک نہیں کہ اگر یہ ایک سیشن بھی کھڑا رہ گیا تو میچ برابری پر آجائے گا۔
لو جی گیا جے ۔۔۔ صرف ۴۰ رنز ہی بنا پایا ہےاس میں کوئی شک نہیں کہ اگر یہ ایک سیشن بھی کھڑا رہ گیا تو میچ برابری پر آجائے گا۔
آپ شائد مومنہ مستحسن کہنا چاہتے ہیں لیکن بھابھی سے ڈرتے "آفرین" لکھ دیا۔۔۔آسٹریلیا کی آج کی شاندار دوسری اننگز ون ڈے سیزیر کی فل ڈریس ریہرسل تھی،آفرین
آسٹریلین کرکٹ ٹیم میری فیورٹ رہی ہے ازلوں سے۔ ان کی پروفیشنل اپروچ کا میں قتیل ہوں، عظیم ترین کھلاڑیوں کی تو کیا ہی بات ہے۔ دیکھ لیں دوسری اننگز میں ان کا اتنا تیز رن ریٹ نہ بھی ہوتا تو وہ پھر بھی میچ جیتنے کی پوزیشن میں تھے لیکن ان کی مینجمنٹ اور کپتان نے دوسری اننگز کو پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کی ریہرسل کے طور پر بھی لیا اور دکھایا کہ ان کی نظر اب 5-0 پر ہےآپ شائد مومنہ مستحسن کہنا چاہتے ہیں لیکن بھابھی سے ڈرتے "آفرین" لکھ دیا۔۔۔
ظاہر ہے سر ۔۔ بیڑہ غرق تو پاکستانی ٹیم کا ہونا ہے ۔۔ کرک انفو کا کیا جانا ہے ۔۔ بلکہ بقول عارف کریم کافر تو چاہتے ہی یہی ہیںڈاکٹرعامر شہزاد بھائی یہ کرک انفو والوں کو سمجھائیں کہ ایسی پرفارمنس قابلِ تحسین نہیں ہوتی. ایسے بندے ٹیم میں جگہ کے قابل نہیں ہوتے اور یہ 9 ریٹ کر رہے ہیں.
الٹا کرک انفو کی ٹیسٹ الیون کا اوپنر بھی بنا دیا ہے.
بیڑہ غرق تو پاکستانی ٹیم کا ہونا ہے
ابھی تو اور بری ہونی ہے قبلہ، پانچ ون ڈے باقی ہیںآسٹریلیا آلیاں نے چنگی نئیں کیتی!
جوانو نے ہوش میں آتے ہیں آسٹریلیا میں خطرے کی گھنٹیاں بجادیں،آسٹریلین سکواڈ کی راتوں کی نیند حرام،پانچ صفر سے ہارنے کا خوف ان کے سروں پر سوار۔Pak 333/7 (49.5 ov, Mohammad Rizwan 21*, Azhar Ali 1*, C Green 3/58) | Live Scorecard | ESPN Cricinfo
"ھاسا نہ پاسو" کیوں ہم نہیں "مخول" کرسکتے۔
سکور بورڈ دیکھ کے جو چیز سب سے زیادہ مثبت اور اچھی لگی وہ اظہر علی کا سٹرائیک ریٹ تھا ۔۔ 100 ۔۔ واہ زبردست ۔۔ یہ چیزجوانو نے ہوش میں آتے ہیں آسٹریلیا میں خطرے کی گھنٹیاں بجادیں،آسٹریلین سکواڈ کی راتوں کی نیند حرام،پانچ صفر سے ہارنے کا خوف ان کے سروں پر سوار۔Pak 333/7 (49.5 ov, Mohammad Rizwan 21*, Azhar Ali 1*, C Green 3/58) | Live Scorecard | ESPN Cricinfo
"ھاسا نہ پاسو" کیوں ہم نہیں "مخول" کرسکتے۔