ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
سیریز تو ہم ہار ہی چُکے ہیں ۔۔ اب پاکستانی ٹیم بشمول یونس خان وغیرہ کا فارم میں آنا اور میچ بچانا شاید پہلے سے طے ہو ۔۔۔
سیریز تو ہم ہار ہی چُکے ہیں ۔۔ اب پاکستانی ٹیم بشمول یونس خان وغیرہ کا فارم میں آنا اور میچ بچانا شاید پہلے سے طے ہو ۔۔۔
شاید میں صحیح لفظ نہیں لکھ پایا ۔۔ میرا خیال ہے کہ اب ہم چونکہ سیریز ہار چُکے ہیں تو اب یونس خان کا اپنی سروائیول کے لیے اچھی اننگ کھیلنا اور اسی طرح مصباح کا وکٹ پہ آکے میچ بچانا کس کھاتے میں ہوگا ؟؟ممکن ہے کہ سیریز ہارنا بھی طے ہو۔
شاید میں صحیح لفظ نہیں لکھ پایا ۔۔ میرا خیال ہے کہ اب ہم چونکہ سیریز ہار چُکے ہیں تو اب یونس خان کا اپنی سروائیول کے لیے اچھی اننگ کھیلنا اور اسی طرح مصباح کا وکٹ پہ آکے میچ بچانا کس کھاتے میں ہوگا ؟؟
اور یہ کافی حد تک حقیقت بھی ہے ۔۔ پاکستان کی کرکٹ ایک عرصے سے اس چیز کا شکار ہے کہ ایک اننگ اچھی کھیل لیں پھر 3 میچز پکے ۔۔ کسی ایک بھی کھلاڑی کی کارکردگی مسلسل نظر نہیں آئے گی ۔۔ اگرانفرادی کارکردگی ہو گی تو ہارے ہوئے میچز میں ۔۔ممکن ہے ایسا ہی ہو۔
یہ ایک عمومی خیال ہے کہ پاکستانی تب تک ڈھنگ سے یا دل سے نہیں کھیلتے جب تک اُن کو ٹیم سے باہر ہونے کا خطرہ نہ ہو۔
اور یہ کافی حد تک حقیقت بھی ہے ۔۔ پاکستان کی کرکٹ ایک عرصے سے اس چیز کا شکار ہے کہ ایک اننگ اچھی کھیل لیں پھر 3 میچز پکے ۔۔ کسی ایک بھی کھلاڑی کی کارکردگی مسلسل نظر نہیں آئے گی ۔۔ اگرانفرادی کارکردگی ہو گی تو ہارے ہوئے میچز میں ۔۔
اس بات سے قطع نظر کہ میں اظہر علی کو سخت ناپسند کرتا ہوں ۔۔ اظہر علی کے تین میچز کی سیریز میں 480 رنز ہیں جو کسی بھی ایشیائی بلے باز کے ٹیسٹ ہسٹری میں سب سے زیادہ رنز ہیں ۔۔ لیکن اس کارکردگی کا پاکستان کو کیا فائدہ ہوا جب کہ ہم سیریز ہار چُکے ہیں ۔۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگ میں اظہر علی سمیت ہر لیجنڈ پاکستانی بیٹسمین بشمول مصباح اور یونس خان کے لیے موقع تھا کہ وہ اپنی گریٹنس شو کرتے ۔۔ کچھ اوور ہی تو وکٹ پہ رُکنا تھا ۔۔ اور وکٹ بھی وہ جہاں ہمارے باولرز بڑی آسانی سے رنز سکور کرتے نظر آئے ۔۔ ایسے میچز پیمانہ ہوتے ہیں کسی بھی کھلاڑی کا لیول دیکھنے کا ۔۔ اب سنچری کریں سب کے سب یا 10 پہ پوری ٹیم آوٹ ہو جائے کوئی معنی نہیں رکھتا ۔اگر ٹیم کے انتخاب کے لئے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا جائے اور کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کا اندراج اور اخراج ہوتا رہے تو یہ شکایت از خود دور ہو جائے۔
اچھا!اظہر علی کے تین میچز کی سیریز میں 480 رنز ہیں جو کسی بھی ایشیائی بلے باز کے ٹیسٹ ہسٹری میں سب سے زیادہ رنز ہیں ۔۔
میچ تو ٹیم ورک سے جیتے جاتے ہیں۔لیکن اس کارکردگی کا پاکستان کو کیا فائدہ ہوا جب کہ ہم سیریز ہار چُکے ہیں
درست کہا آپ نے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگ میں اظہر علی سمیت ہر لیجنڈ پاکستانی بیٹسمین بشمول مصباح اور یونس خان کے لیے موقع تھا کہ وہ اپنی گریٹنس شو کرتے ۔۔ کچھ اوور ہی تو وکٹ پہ رُکنا تھا
بالرز کے لئے کھیلنا ایسے میں آسان ہوتا ہے کہ اُن پر بیٹنگ میں کارکردگی دکھانے کا دباؤ نہیں ہوتا۔اور وکٹ بھی وہ جہاں ہمارے باولرز بڑی آسانی سے رنز سکور کرتے نظر آئے
ایسے میچز ہی کیوں؟؟؟ایسے میچز پیمانہ ہوتے ہیں کسی بھی کھلاڑی کا لیول دیکھنے کا
اب سنچری کریں سب کے سب یا 10 پہ پوری ٹیم آوٹ ہو جائے کوئی معنی نہیں رکھتا ۔
آہو
اچھا ۔۔ ٹیم ورک تو وہاں ہوتا ہے جہاں ٹیم کی اور کچھ نہیں تو کم ازکم ایک دوسرے سے بنتی ہو ۔۔ ایک ہماری ٹیم کا حال ہے کہ آج تک کھلاڑیوں کی آپس کی سیاست ختم نہیں ہوسکی ۔۔ کوچ، کپتان اور پی سی بی کے چیئرمین آج تک کسی چیز پہ متفق نہیں ہو سکے ۔۔ ہر کوئی اپنی اپنی ہانک رہا ہوتا ہے ۔۔ پاکستان کرکٹ کی تاریخ دیکھیں تو ایسے میچز بھی ہیں جہاں انضمام نے آخری وکٹ پہ باولر کے ساتھ 140 رنز تک کی اننگ کھیل کے میچ جتوائے ہیں ۔۔ اور ایسے میچز بھی ہیں جہاںساری قوم سو جاتی ہے کہ اب 7 وکٹ گر گئی ہیں اور پاکستان میچ ہار گیا ہے لیکن صبح اُٹھ کے دیکھتے ہیں کہ عبدا لرزاق نے پھینٹا لگا کے میچ جتوا دیا ہے ۔۔میچ تو ٹیم ورک سے جیتے جاتے ہیں۔
شکر ہے کچھ پہ تو اتفاق کیا آپ نےدرست کہا آپ نے۔
بالرز کے لئے کھیلنا ایسے میں آسان ہوتا ہے کہ اُن پر بیٹنگ میں کارکردگی دکھانے کا دباؤ نہیں ہوتا۔
یہی وجہ ہےکہ ہمارے بالرز بالنگ میں کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا سکے۔
اس لیے کہ ایسے میچز میں ملک کی عزت اور ٹیم کی اپنی عزت بھی داو پہ لگی ہوتی ہے ۔۔ جہاں سیریز ہارنے کا خطرہ ہوتا ہے ۔۔ جہاں کوئی اور آپشن باقی نہیں ہوتا ۔۔ جہاں ہارنے کا مطلب پوری قوم کی لعن طعن سُننا ہے ۔۔ایسے میچز ہی کیوں؟؟؟
یہ چیز تو ہے ۔آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کی فاسٹ پچز کبھی بھی پاکستانیوں کے لئے آسان نہیں رہی ہیں۔ سو یہ صورتحال بہت زیادہ بعید از قیاس بھی نہیں ہے۔
اب کچھ نہیں ہوسکتا
سب نالائق سفارشی ہیں
یہ دھاگہ ادھیڑنے آتے ھیں - جس دھاگے پر بھی جاتے ھیں ۔ ۔ویسے آپ کا تو میچ کے دھاگے میں آنا بھی نہیں بنتا ہے۔
کروں پھر ایران پر بات؟یہ دھاگہ ادھیڑنے آتے ھیں - جس دھاگے پر بھی جاتے ھیں ۔ ۔
پیچھے کیا پڑنا ہے سر ۔۔اب یونس خان نے اپنی تعریفیں نہیں کروانی ؟؟؟ 10000 کلب میں داخل ہو رہا ہے ۔ لوگوں نے تعریف میں زمین آسمان ملا دینے ہیں ۔۔۔ اس بات سے قطع نظر کہ اس سیریزمیں کیا کیا ہے اُس نے ۔توبہ کریں ڈاکٹر صاحب،آپ تو "معشوموں" کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں۔سُپرسمائلس
آپ 11 ممالک میں سینچری بھول گئے۔پیچھے کیا پڑنا ہے سر ۔۔اب یونس خان نے اپنی تعریفیں نہیں کروانی ؟؟؟ 10000 کلب میں داخل ہو رہا ہے ۔ لوگوں نے تعریف میں زمین آسمان ملا دینے ہیں ۔۔۔ اس بات سے قطع نظر کہ اس سیریزمیں کیا کیا ہے اُس نے ۔