پاکستان باولنگ سکواڈ مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور آج ان کا امتحان ہے۔ دیکھیے کیا کرتے ہیں!

رائٹ آرم میڈیم فاسٹ بالر:

لیفٹ آرم فاسٹ بالر
لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ بالر

لیگ بریک گگلی بالر

مسئلہ یہ ہے کہ کینگروز مارتے بہت ہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
نظریہ پاکستان میں عیسائی اور ہندو بھی پیش پیش تھے۔ آج وہ بھٹوں، دھماکوں اور جبراً مذہب بدلنے یا نقل مکانی پر مجبور ہیں :)

یعنی آپ نے نظریہ پاکستان کبھی پڑھا ہی نہیں!

ویسے دہشتگردی میں مسلمانوں کی جان و مال کا جس قدر نقصان ہوا ہے اُتنا اقلیت کو ہرگز نہیں ہوا۔
 
Top