محمداحمد
لائبریرین
پڑھا تو کئی بار ہے پر آجتک کبھی سمجھ نہیں آئی
کوئی بات نہیں!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو ہدایت دے اور ہم دونوں کو مسلمان کرکے اُٹھائے۔ آمین
پڑھا تو کئی بار ہے پر آجتک کبھی سمجھ نہیں آئی
وہاں بھی یہی حال ہوگا فی الحال اسی دھاگے کا ارتقاء دیکھتے جائیں۔میرا خیال ہے کہ اگلا دھاگہ کھول ہی لوں
پاکستان میں اقلیت کے مزے اور اکثریت مصیبت میں
یہی ٹیم میں دیکھ لو۔
کیا اسکا ارتقاء بندروں سے انسانوں کی سمت میں ہوگا یا اسکی مخالف سمت میں؟وہاں بھی یہی حال ہوگا فی الحال اسی دھاگے کا ارتقاء دیکھتے جائیں۔
ہماری ٹیم میں تو کوئی بھی اقلیتی رُکن نہیں ہے۔
میرا خیال ہے کہ اگلا دھاگہ کھول ہی لوں
وہاں بھی یہی حال ہوگا فی الحال اسی دھاگے کا ارتقاء دیکھتے جائیں۔
بھارتی ٹیم میں بھی ایک دو مسلمان، سکھ، عیسائی وغیرہ ہمیشہ شامل رہے ہیں۔ بھاڑ میں گیا دو قومی نظریہہماری ٹیم میں تو کوئی بھی اقلیتی رُکن نہیں ہے۔
کیا اسکا ارتقاء بندروں سے انسانوں کی سمت میں ہوگا یہ اسکی مخالف سمت میں؟
تازہ ترین صورت حال دیکھ کر مشورہ ہے کہ دھاگا نہ ہی بنائیں تو اچھا ہے۔خواہ مخواہ جلے پر نمک چھڑکنے کی کیا ضرورت ہے؟جناب کل میچ کی آخری گیند ہوتے ہی دھاگہ بن جائے گا لیکن دوسرا فریق کوئی بھی ہو سکتا ہے۔
بیس تیس کروڑ سے صرف ایک دوبھارتی ٹیم میں بھی ایک دو مسلمان، سکھ، عیسائی وغیرہ ہمیشہ شامل رہے ہیں۔ بھاڑ میں گیا دو قومی نظریہ
بھارتی ٹیم میں بھی ایک دو مسلمان، سکھ، عیسائی وغیرہ ہمیشہ شامل رہے ہیں۔ بھاڑ میں گیا دو قومی نظریہ
یہ کوالٹی کا مقابلہ ہے نہ کہ تعداد کا۔ اگر پاکستانی عیسائیوں، سکھوں، ہندوؤں، مرزئیوں، ملحدوں سے کوئی اچھا کرکٹ ٹیلنٹ نکلتا ہے تو اسے ترغیب اسلام دئے بغیر فوراً ٹیم میں شامل کرنا چاہئے۔ کرکٹ کا کوئی دین نہیںبیس تیس کروڑ سے صرف ایک دو
ہت تری کی
یا اللہ نئی بیگم دلا دے!
متعلقہجی ! ایسا ہی ہوا ہے۔
ہم اس کارکردگی پر جیو نیوز کو سلام پیش کرتے ہیں۔
بڑا کمزور نظریہ ثابت ہوا پھر تو یہ۔ کبھی بنگالی اسے رگڑ دیتے ہیں کبھی بھارت، کبھی بلوچی، کبھی طالبان تو کبھی یہ جیو والےہم اس کارکردگی پر جیو نیوز کو سلام پیش کرتے ہیں۔
یہ کوالٹی کا مقابلہ ہے نہ کہ تعداد کا۔ اگر پاکستانی عیسائیوں، سکھوں، ہندوؤں، مرزئیوں، ملحدوں سے کوئی اچھا کرکٹ ٹیلنٹ نکلتا ہے تو اسے ترغیب اسلام دئے بغیر فوراً ٹیم میں شامل کرنا چاہئے۔ کرکٹ کا کوئی دین نہیں
ارتقاء ایک بار تو ڈائنو سارز تک لے گیا تھا۔ پھر شہاب ثاقب اسے "صحیح" ٹریک پر لیکر آیایہ ارتقا دائرے میں ہوگا ۔ ہر دو صورت میں انسانوں تک ہی جاوے گا
بڑا کمزور نظریہ ثابت ہوا پھر تو یہ۔ کبھی بنگالی اسے رگڑ دیتے ہیں کبھی بھارت، کبھی بلوچی، کبھی طالبان تو کبھی یہ جیو والے
رگڑا جھگڑا چلتا رہتا ہےزیادہ فکر نہ کیا کریں۔بڑا کمزور نظریہ ثابت ہوا پھر تو یہ۔ کبھی بنگالی اسے رگڑ دیتے ہیں کبھی بھارت، کبھی بلوچی، کبھی طالبان تو کبھی یہ جیو والے