arifkarim
معطل
یہ کسی زمانہ میں ایسے ہوتے تھے :محمد یوسف بطور یوسف یوہانا ہی ٹیم میں شامل ہوئے تھے۔
اب ایسے ہو گئے ہیں:
یہ کسی زمانہ میں ایسے ہوتے تھے :محمد یوسف بطور یوسف یوہانا ہی ٹیم میں شامل ہوئے تھے۔
ارتقاء ایک بار تو ڈائنو سارز تک لے گیا تھا۔ پھر شہاب ثاقب اسے "صحیح" ٹریک پر لیکر آیا
یہ کسی زمانہ میں ایسے ہوتے تھے :
اب ایسے ہو گئے ہیں:
یہ کسی زمانہ میں ایسے ہوتے تھے :
اب ایسے ہو گئے ہیں:
ایک ملاقات عکسی مفتی سےجی یہ میں نے پڑھا تھا آپ ہی کے دیے ربط سے۔
عکسی مفتی کیا باقاعدہ کسی اخبار وغیرہ کے لئے لکھتے ہیں؟
سانس تو دونوں کی آکسیجن اور خوراک گوشت ہی تھیڈائنوسارس کے ارتقا کی ابتدا کہیں اور نقطہ سے ہوئی اور انسان کی کسی اور نقطہ سے۔ تقابل درست نہیں
مجھے انکی حالت پر قطعی پریشانی نہ ہوتی اگر عمران خان کی قائم کردہ بہترین ٹیم تبلیغی جماعت کے ہتھے نہ چڑھتی:جب وہ اس حال میں خوش ہیں تو آپ کیوں فسردہ ہوتے ہیں۔
پہلے اوور میں ہی سات رنز۔آ جائیے واپس موضوع پر۔
میچ شروع ہو گیا ہے۔
سانس تو دونوں کی آکسیجن اور خوراک گوشت ہی تھی
مجھے انکی حالت پر قطعی پریشانی نہ ہوتی اگر عمران خان کی قائم کردہ بہترین ٹیم تبلیغی جماعت کے ہتھے نہ چڑھتی:
نہیں یہ کیرئیر کے دوران ہی ایسے ہو گئے تھے۔ ایک بار تو بیچارے سعید انور کا ہیلمٹ انکی غیر مناسب داڑھی میں پھنس گیا تھا اور قینچی منگوا کر اسمیں سے باہر نکلے تھےمیرا خیال ہے یہ سب کھیل سے فارغ ہو کر ہی تبلیغی جماعت میں گئے ہیں اور تبلیغی جماعت نے ان کا کریئر خراب نہیں کیا۔
آپ دعا کریں۔ ویسے بھی جہادیوں کی دعائیں کبھی قبول نہیں ہوتیںجیت کی کوئی صورت نہیں لگ رہی
سوائے اس کے کہ تمام کھلاڑی اوٹ ہوجائیں
نہیں یہ میچ کے دوران ہی ایسے ہو گئے تھے۔ ایک بار تو بیچارے سعید انور کا ہیلمٹ انکی غیر مناسب داڑھی میں پھنس گیا تھا اور قینچی منگوا کر اسمیں سے باہر نکلے تھے
آپ دعا کریں۔ ویسے بھی جہادیوں کی دعائیں کبھی قبول نہیں ہوتیں