ڈر کر نہیں محتاط ہو کر۔ 1999 کا فائنل یاد آرہا انہیںڈر ڈر کر کھیل رہئے ہیں
پاکستان 80 فیصد میچ جیت جاتا ہے اگر یہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 270 سے زائد اسکور کر لے۔کم سے کم 325 ورنہ چھٹی ہوجائے گی
پاکستانی بالروں کا کچھ تو لحاظ کریںآسڑیلیا 90 فیصد جیت جاتا ہے اگر اسے 290 سکور کرنے پڑیں ؛)