حاتم راجپوت
لائبریرین
اس اوور میں سات رن بنے۔
اب اگر یہ سیٹ ہو گئے تو اچھا کھیل جائیں گے۔ آخر میں لالا اور اکمل تو ہے ہی۔ سرفراز نے دھوکا دیا آج۔اس اوور میں سات رن بنے۔
جی ایک بال ۔ [/QUOTE
لالہ بڈھا شیر ہے
ویسے وہ باولر ہے بلے باز نہیں
بالز وہ اچھی کراتا ہے
اب اگر یہ سیٹ ہو گئے تو اچھا کھیل جائیں گے۔ آخر میں لالا اور اکمل تو ہے ہی۔ سرفراز نے دھوکا دیا آج۔
رن ریٹ تو پہلے ہی دو ہےمصباح اگر سیٹ ہوگیا تو رن ریٹ گرتے گرتے کہیں دو ہی نہ ہوجاوے
مصباح نے 30 گیندیں ضائع کی ہیں صرف آؤٹ ہونے کیلئے۔
انتہائی ناقص بیٹنگ ہے اسکی۔مصباح کو بارہواں کھلاڑی بنادینا چاہیے
بھلے فیلڈ بھی کرے
بیچ کے چار پانچ صفحے ہم نے نہیں پڑھے۔ یہیں سے شروع ہو جاتے ہیں۔
میں نے تو پہلے ہی اس جدول میں کہہ دیا تھاکافی برا حال ہے پاکستان کا۔