اب تو چھٹی کر لی۔ اب کیا فائدہچلو نوکری پر جاو
یہ میچ پاکستان ہارتا لگ رہا ہے
یہ ٹک ٹک کی وبا پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی۔اچھا خاصا بولڈ ہوگیا تھا مگر پاکستان کی بدقسمتی
مصباح پچ پر ایا پاکستان ہارا
اب تو چھٹی کر لی۔ اب کیا فائدہ
مصباح ہر میچ ٹیسٹ سمجھ کے کھیلتا ہے۔یہاں تو ویسے ہی چھٹی تھی مگر یہ مصباح چھٹی کو بور کررہا ہے
سنا ہے یہ ٹورنامنٹ اس کا اخری ہےمصباح ہر میچ ٹیسٹ سمجھ کے کھیلتا ہے۔
اب چوکا لگایا ہے۔ اگلے پر آؤٹ ہوگا۔
میں تو ساری رات سویا ہی نہیں۔کم آن پاکستان۔۔۔ سویا اٹھا ہوں اور ہڑبڑا کے ٹی وی آن کیا تو آگے ٹیم گڑبڑائی ہوئی ہے۔۔۔
وہ زمانہ اب واپس نہیں آ سکتا۔ وہ ٹیم عمران چھوڑ کر گیا تھا۔ابھی تو میاں داد، سیعد انور اور انضمام یاد ارہے ہیں
آفریدی کا بھی آخری ہے۔سنا ہے یہ ٹورنامنٹ اس کا اخری ہے
وہ زمانہ اب واپس نہیں آ سکتا۔ وہ ٹیم عمران چھوڑ کر گیا تھا۔
آفریدی کا بھی آخری ہے۔
بے شک۔ کاش نواز سیاست کی بجائے فیکٹریوں تک محدود رہتا۔ کاش بھٹو سیاست کی بجائے وڈیرہ ہی رہتا۔ کاش مشرف، ضیاء، ایوب سیاست کی بجائے فوجی ہی رہتے۔ کاش الطاف سیاست کی بجائے کسی فلم کا ولن ہوتا۔ کاش۔۔۔ہر انسان سے غلطی ہوتی ہے۔ کاش عمران سیاست کے بجائے کرکٹ پر ہی رہتا کہ یہی اسکی اوقات ہے