بے شک۔ کاش نواز سیاست کی بجائے فیکٹریوں تک محدود رہتا۔ کاش بھٹو سیاست کی بجائے وڈیرہ ہی رہتا۔ کاش مشرف، ضیاء، ایوب سیاست کی بجائے فوجی ہی رہتے۔ کاش الطاف سیاست کی بجائے کسی فلم کا ولن ہوتا۔ کاش۔۔۔ :)

کھلاڑی کی اوقات کھیل ہے
البتہ زندگی کے دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں
 

arifkarim

معطل
آج کی تصویر:
CAgzClqUwAASHZW.jpg:large
 
Top