پاکستان بمقابلہ انڈیا: وومین ورلڈ کپ 2017

200 سے زیادہ تو پاکستانی لڑکیوں کی رینج ہی نہیں ہے
:p:p
ہاہا کہہ سکتے ہیں- لیکن اب بتدریج بلے بازی بہتر تر ہوتی جا رہی ہے-

پاکستان نے ابھی تک 200+ 16 دفعہ کیا ہے- جن میں سے 10 دفعہ 2015 یا اسکے بعد کئے گئے ہیں-

اسی دوران چھٹی وکٹ بھی گئی- خوبیش تر است!!
 
112-6
39 اوورز
آب تو 160+ ہرگز نہیں ہونے دینا چاہئیے-
آج کے میچ کی سب سے اہم بات فیلڈنگ ہے- بہت ہی شاندار فیلڈنگ رہی آج تو--
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وومین ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور انڈیا کی ٹیمز آمنے سامنے ہونگی-
کم آن گرلز-
ابھی تک پاکستان کو دونوں میچز میں شکست جبکہ انڈیا نے دونوں میچز جیت رکھے ہیں-
اُمید ہے آج کافی عُمدہ کھیل دیکھنے کو ملے گا--
اللہ کرے پاکستان کی جیت ہو، آمین۔
 
اچھا ری ویو- ساتویں وکٹ حاصل ہوتے ہوتے رہ گئی-
نئے اصولوں کے مطابق ایمپائرز کال ہونے کی وجہ سے پاکستان کا ری ویو ضائع نہیں ہوگاج

42 اوورز کے بعد 121-6

160+ ہرگز ہرگز نہیں ہونے دینا چاہئیے یہاں سے-
 
Top