عبداللہ محمد
محفلین
وہ انجرڈ ہو کر وطن واپس سدھار چُکی اگر وہ اور کائنات جی ٹیم میں ہوتیں تو شائد میں مکمل پُر اُمید ہوتا- خیر!!رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ بلے باز بسمہ معروف کو بھول گئے؟؟
وہ انجرڈ ہو کر وطن واپس سدھار چُکی اگر وہ اور کائنات جی ٹیم میں ہوتیں تو شائد میں مکمل پُر اُمید ہوتا- خیر!!رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ بلے باز بسمہ معروف کو بھول گئے؟؟
مزے کی بات یہ ہے کہ خواتین کے میچوں میں بالعموم تھرڈ امپائر کی سہولت میسر نہیں ہوتی۔ تمام فیصلے فیلڈ امپائر کو ہی کرنے ہوتے ہیںایک ہی اوور میں پاکستان کے مسلسل دو کامیاب ری ویوز- خوبیش است-
وہ گنے چُنے میچز انڈین ٹیم کے ہی ہیں جی سپانسرز ٹالکسمزے کی بات یہ ہے کہ خواتین کے میچوں میں بالعموم تھرڈ امپائر کی سہولت میسر نہیں ہوتی۔ تمام فیصلے فیلڈ امپائر کو ہی کرنے ہوتے ہیں
ورلڈ کپ کے چند ایک گنے چنے مقابلوں میں تھرڈ امپائر اور ریویو کی سہولت دی گئی ہے
اور صرف تین مرتبہ دوسری اننگ میںہاہا کہہ سکتے ہیں- لیکن اب بتدریج بلے بازی بہتر تر ہوتی جا رہی ہے-
پاکستان نے ابھی تک 200+ 16 دفعہ کیا ہے- جن میں سے 10 دفعہ 2015 یا اسکے بعد کئے گئے ہیں-
اسی دوران چھٹی وکٹ بھی گئی- خوبیش تر است!!
ذرا معلوم کیجیے کہ کون نظر لگا رہا ہے ہمیںپاکستان کا تعاقب جاری۔
4 اوورز کے بعد 4-1
اس رفتار سے چلتے رہے تو ففٹی ہو ہی جائے گی غالباً۔۔۔
سیدہ شگفتہذرا معلوم کیجیے کہ کون نظر لگا رہا ہے ہمیں
آج کھپے منتر پڑھا تھا کہ نہیں عبداللہ بھائیتیسری خاتون بھی پویلین سدھار گئیں۔
9-3
آہ گرلز!!!
ابھی تک تو نہیں پڑھا۔ جی تھا کہ جیت کر ہی پڑھا جائے۔آج کھپے منتر پڑھا تھا کہ نہیں عبداللہ بھائی
آدھے سے تھوڑا سا زائد قصور آپ کا ہی ہوا پھر توابھی تک تو نہیں پڑھا۔ جی تھا کہ جیت کر ہی پڑھا جائے۔
خیر، کھپے است ۔۔
پاکستانی ٹیم اور کھلاڑیوں کی سپورٹ تو ہر حالت میں ہی ہوتی ہے چاہے جیسے بھی حالات ہوں اور مد مقابل جو بھی ہعشاباش!! اب یہیں رہیں اور پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں۔