محمد تابش صدیقی
منتظم
مصباح اپنا روایتی مولٹی فوم ساتھ لے کر آیا ہے۔
اظہر علی نے جیسے سمیع کو رن آؤٹ کرایا اور پھر خود آج کی آخری بال پر آؤٹ ہوا، اس سے معاملہ مشکوک لگ رہا ہے
واضح رہے کہ اظہر علی جس گیند پر آؤٹ ہوا، اس سے پہلے کمنٹیٹر بھی کہہ رہے تھے کہ یہ آج کی آخری گیند ہے
اسد شفیق نے یہ کہہ کر مصباح سے مولٹی فوم لے لیا ہے کہ اب میری باری ہے۔مصباح اپنا روایتی مولٹی فوم ساتھ لے کر آیا ہے۔
اسد شفیق نے یہ کہہ کر مصباح سے مولٹی فوم لے لیا ہے کہ اب میری باری ہے۔
جی، یہ کمنٹ یاد رکھ لیا گیامیرا کمینٹ یاد رکھیں. یہ میچ پاکستان جیت چکا ہے. آج کا دن اور بیٹنگ کرنا ہے. پھر انگلینڈ کو آؤٹ کرنا مشکل نہیں ہوگا انشاءاللہ
شاعری اور شاپری دھاگوں سے ہٹ کر آپ کی آمد بھی مشکوک لگ رہی ہےآپ کا کرکٹ کے دھاگے میں نظر آنا بھی تو اچنبھے کی بات ہے۔
شاعری اور شاپری دھاگوں سے ہٹ کر آپ کی آمد بھی مشکوک لگ رہی ہے
یہ بات دو سو ٪ صحیح ۔۔۔۔ 4 رنز کے ساتھ لیڈ 26گولڈن چانس بن رہا ہے اس میچ میں، ٹیم پاکستان کو اپنی برتری ہر صورت میں ڈیڑھ سو تک لے کے جانی ہے کیونکہ چوتھی اننگز میں اگر ڈیڑھ سو بھی بنانے پڑے تو مشکلات ہونگی۔
ظہرانے کا وقفہ
336 رنز پر 5 آؤٹ۔
39 رنز کی برتری
میں نہیں کیا کرتا۔پھر کیا پیشینگوئی ہے آپ کی؟
میں نہیں کیا کرتا۔