پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

حسیب

محفلین
اظہر علی نے جیسے سمیع کو رن آؤٹ کرایا اور پھر خود آج کی آخری بال پر آؤٹ ہوا، اس سے معاملہ مشکوک لگ رہا ہے
واضح رہے کہ اظہر علی جس گیند پر آؤٹ ہوا، اس سے پہلے کمنٹیٹر بھی کہہ رہے تھے کہ یہ آج کی آخری گیند ہے
جس پچ پہ انگلینڈ 297 پہ آل آؤٹ ہو گیا
وہاں پاکستان کمزور سی نطر آنے والی بیٹنگ صرف 3 وکٹوں کے نقصان پہ 257 رنز بنا لے تو اس سے زیادہ مشکوک بات کوئی ہو ہی نہیں سکتی
وہ تو چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں
 
اظہر علی نے جیسے سمیع کو رن آؤٹ کرایا اور پھر خود آج کی آخری بال پر آؤٹ ہوا، اس سے معاملہ مشکوک لگ رہا ہے
واضح رہے کہ اظہر علی جس گیند پر آؤٹ ہوا، اس سے پہلے کمنٹیٹر بھی کہہ رہے تھے کہ یہ آج کی آخری گیند ہے
معاملہ تو خیر سدا سے ہی مشکوک ہے ۔ مثلاً جیسے ہم لارڈز میں جیتے اور جسطرح اولڈ ٹریفورڈ میں ہارے۔
واضح رہے اگر کمنٹیٹر نہ بھی کہتے تو وہ گیند دن کی آخری گیند ہی ہوتی۔
 
قیصرانی

لائبریرین

جی میں وہی کہہ رہا ہوں کہ نوے اوور کی آخری گیند تھی
 
Muhammad Ikram

محفلین
پاکستان مین کم از کم 150 کی لیڈ لینی چاہئے۔۔۔۔۔بلکہ حقیقی معنوں میں یہ اننگ آخری اننگ کے طور پہ کھیلنی چاہئے۔۔۔۔۔دوسری اننگ کا سوچنا بھی نہین چاہئے۔
 
محمد فائق

محفلین
کسی نے خوب ہی لکھا ہے
۔
۔
اگر آپلوگ مُجھے کِسی ماہرِ نفسیات یا ایس ایم مظاہر سے مشورہ کرنے کا مشورہ نا دیں تو...
میں تو کہتا ہوُں کہ آئندہ میچ میں مُحمّد حفیظ کی جگہ اپنے شاہِد آفریدی سے اوپن کرا یا جائے..
کم از کم پہلے اوور تک دِلچسپی تو بر قرار رہے گی..
 
یاز

یا پھر فیس بک پہ اچھی رونق رہے گی کچھ دن۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کسی نے خوب ہی لکھا ہے
۔
۔
اگر آپلوگ مُجھے کِسی ماہرِ نفسیات یا ایس ایم مظاہر سے مشورہ کرنے کا مشورہ نا دیں تو...
میں تو کہتا ہوُں کہ آئندہ میچ میں مُحمّد حفیظ کی جگہ اپنے شاہِد آفریدی سے اوپن کرا یا جائے..
کم از کم پہلے اوور تک دِلچسپی تو بر قرار رہے گی..
جو کام حفیظ کر چکا ہے، وہ آفریدی سے لازمی لینا ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
اظہر علی نے جیسے سمیع کو رن آؤٹ کرایا اور پھر خود آج کی آخری بال پر آؤٹ ہوا، اس سے معاملہ مشکوک لگ رہا ہے
واضح رہے کہ اظہر علی جس گیند پر آؤٹ ہوا، اس سے پہلے کمنٹیٹر بھی کہہ رہے تھے کہ یہ آج کی آخری گیند ہے
جاسوسی ناولوں کا اثر معلوم ہورہا ہے:)
 
فاخر رضا

محفلین

فاخر رضا

محفلین
میرا کمینٹ یاد رکھیں. یہ میچ پاکستان جیت چکا ہے. آج کا دن اور بیٹنگ کرنا ہے. پھر انگلینڈ کو آؤٹ کرنا مشکل نہیں ہوگا انشاءاللہ
 
پاکستان کے مایہ ناز اوپنر حفیظ کی پرفارمنس کرک انفو سے:
کوڈ:
20.67 Hafeez's average in Tests outside Asia - the lowest by a Pakistan batsman playing 25 or more innings in a top-six position. He has made just two fifty-plus scores in 32 innings outside Asia, the last of which came in 2011 against Zimbabwe. He does, however, average 50.16 in 63 innings in Asia with eight centuries and 11 fifties.
 
Muhammad Ikram

محفلین
میرا کمینٹ یاد رکھیں. یہ میچ پاکستان جیت چکا ہے. آج کا دن اور بیٹنگ کرنا ہے. پھر انگلینڈ کو آؤٹ کرنا مشکل نہیں ہوگا انشاءاللہ
اگر آج کے پورے دن بیٹنگ میں کامیاب ہوئے تووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top