پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

حسیب

محفلین
میرا نہیں خیال! ایک اننگ میں ایسی بات کہی جا سکتی ہے۔ آنے والے دنوں میں اتنی پر اعتماد اور جارحانہ بیٹنگ نظر آئے تو۔ سعید انور کا بیٹنگ اسٹائل بہت خوبصورت تھا ابھی شاید ہی کوئی ویسا کھیلتا ہو۔
سمیع اسلم (س-ا) سعید انور
اوپنر، بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے
کیا اس لڑکے کو عظیم سعید انور سے مشابہ قرار دیا جا سکتا ہے ؟
سمیع کا انڈر 19 میں ریکارڈ متاثر کن ہے۔ لیکن انٹرنیشنل کرکٹ میں ابھی اسے کافی مواقع دینے چاہیے اور کافی سیکھنے کی بھی ضرورت ہے
 
دن کی آخری گیند پر اظہر نے وکٹ کھو دی۔
پاکستان 257-3
ٹرائل بائے 40 رنز۔

اظہر کی وکٹ گرنے کے بعد ایک دفعہ پر گوروں کی واپسی کے امکانا ت پیدا ہو گئے ہیں۔
 

حسیب

محفلین
اب یونس، مصباح ، اسد اور سرفراز پہ بھاری ذمہ داری ہے کہ کم از کم 150 سے اوپر لیڈ لے کر جائیں
 

حسیب

محفلین
آج پہلے سری لنکا نے صفر پر پہلی وکٹ کھو دی، پھر پاکستان نے ایسا کیا اور آسٹریلیا نے بھی صفر پہ ہی پہلی وکٹ کھو دی
آسٹریلیا کا وارنر بھی اچھا کھیلتے ہوئے آخری اوور میں آؤٹ ہو گیا اور پھر اظہر بھی:eek::eek:
 
آج پہلے سری لنکا نے صفر پر پہلی وکٹ کھو دی، پھر پاکستان نے ایسا کیا اور آسٹریلیا نے بھی صفر پہ ہی پہلی وکٹ کھو دی
آسٹریلیا کا وارنر بھی اچھا کھیلتے ہوئے آخری اوور میں آؤٹ ہو گیا اور پھر اظہر بھی:eek::eek:
وارنر آخری گیند پر آؤٹ نہیں ہوا تھا۔ وارنر کے آؤٹ ہونے کیبعد دن ختم کرنے کا فیصلہ ہوا۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اظہر علی نے جیسے سمیع کو رن آؤٹ کرایا اور پھر خود آج کی آخری بال پر آؤٹ ہوا، اس سے معاملہ مشکوک لگ رہا ہے
واضح رہے کہ اظہر علی جس گیند پر آؤٹ ہوا، اس سے پہلے کمنٹیٹر بھی کہہ رہے تھے کہ یہ آج کی آخری گیند ہے
 
Top