275 نہیں صاحب! 250 ۔۔۔!!! معذرت! ہم بھی ان کی رگ رگ سے واقف ہیں!میچ پاکستان کے ہاتھ سے انچ بائی انچ، سکور بائی سکور کھسکتا جا رہا ہے۔ یہ آخری موقع ہے کیونکہ اگر سکور 275 سے اوپر نکل گیا تو پھر شاید میچ بھی نکل گیا تا وقتیکہ پاکستانی فلاپ بیٹنگ چل جائے، جس کی امید کم کم ہی ہے
ذہن میں میرے بھی 250 تھا لیکن کچھ مارجن دے دیا، کم بختوں کا پتہ بھی تو نہیں کہ کب کیا کر دیں275 نہیں صاحب! 250 ۔۔۔!!! معذرت! ہم بھی ان کی رگ رگ سے واقف ہیں!
انگلینڈ کا لوئر اورڈر بہت "چپکو" ہے اور اگر پانچواں بولر بھی ہوتا پاکستان کے پاس تو شاید 200 کے اندر بک کر دیتے گوروں کو۔۔۔کسی ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنا وہ بھی صرف چار باؤلرز کے ساتھ ثابت کرتا ہے کہ یا تو کپتان کو اپنی باؤلنگ پر حد سے زیادہ اندھا اعتماد ہے یا وہ اپنی بیٹنگ سے حد سے زیادہ ڈرا ہوا ہے
کیا آپ لوگوں کو وہاب ریاض کھلاڑی لگتا ہے؟؟؟؟؟؟؟ اعلٰی درجے کا نکما آل راونڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے بیٹ پہ ہر وقت بچھو بیٹھا ہوتا ہے۔لگتا ہے اگلے میچ میں عامر کی جگہ عمران آئے گا یا پھر وہاب کی واپسی ہو گی
بیٹنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام کے ہیروز کام زیروزکسی ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنا وہ بھی صرف چار باؤلرز کے ساتھ ثابت کرتا ہے کہ یا تو کپتان کو اپنی باؤلنگ پر حد سے زیادہ اندھا اعتماد ہے یا وہ اپنی بیٹنگ سے حد سے زیادہ ڈرا ہوا ہے
کیا آپ لوگوں کو وہاب ریاض کھلاڑی لگتا ہے؟؟؟؟؟؟؟ اعلٰی درجے کا نکما آل راونڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے بیٹ پہ ہر وقت بچھو بیٹھا ہوتا ہے۔
یاسر نے تو ایک میچ مین متاثر کیا ۔۔۔۔عامر کا تو کم بیک ہی پھیکا وار بے اثر ہے۔ویسے عامر اور یاسر دونوں ہی سب سے اہم ہونے کے باجود بے اثر سے معلوم ہورہے ہیں۔
یہ شاید میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ہے۔۔۔۔۔ پہلے بیٹنک کر تے تو یاسر آخری اننگ میں ڈیڈلی ہوتا۔۔۔۔۔۔ مگر ہماری کپتان میں عقل اگر ہوتا۔کسی ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنا وہ بھی صرف چار باؤلرز کے ساتھ ثابت کرتا ہے کہ یا تو کپتان کو اپنی باؤلنگ پر حد سے زیادہ اندھا اعتماد ہے یا وہ اپنی بیٹنگ سے حد سے زیادہ ڈرا ہوا ہے
میچ ابھی باقی ہے ویسے۔ گو پاکستان نے ٹاس جیتنے کا ایڈوانٹج ختم کر دیا ہے بلکہ نقصان میں چلے گئے ہیں یہ فیصلہ کر کے لیکن اب بیٹنگ تو باقی ہے، تین سو سے کم کا نفسیاتی اثر ہے اور ایک اچھے نوٹ پر اننگز ختم ہوئی ہے۔ اسکورز کو پار کرنا چاہیے بیٹسمینوں کو اگر لیڈ نہیں لے سکتے تو۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیٹنگ تو آخر پاکستان کی ہے دیکھئے کیا دکھائی دیتا ہے ۔انگلینڈ کا لوئر اورڈر بہت "چپکو" ہے اور اگر پانچواں بولر بھی ہوتا پاکستان کے پاس تو شاید 200 کے اندر بک کر دیتے گوروں کو۔۔۔
میچ ابھی باقی ہے ویسے۔ گو پاکستان نے ٹاس جیتنے کا ایڈوانٹج ختم کر دیا ہے بلکہ نقصان میں چلے گئے ہیں یہ فیصلہ کر کے لیکن اب بیٹنگ تو باقی ہے، تین سو سے کم کا نفسیاتی اثر ہے اور ایک اچھے نوٹ پر اننگز ختم ہوئی ہے۔ اسکورز کو پار کرنا چاہیے بیٹسمینوں کو اگر لیڈ نہیں لے سکتے تو۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیٹنگ تو آخر پاکستان کی ہے دیکھئے کیا دکھائی دیتا ہے ۔
میچ ابھی باقی ہے ویسے۔ گو پاکستان نے ٹاس جیتنے کا ایڈوانٹج ختم کر دیا ہے بلکہ نقصان میں چلے گئے ہیں یہ فیصلہ کر کے لیکن اب بیٹنگ تو باقی ہے، تین سو سے کم کا نفسیاتی اثر ہے اور ایک اچھے نوٹ پر اننگز ختم ہوئی ہے۔ اسکورز کو پار کرنا چاہیے بیٹسمینوں کو اگر لیڈ نہیں لے سکتے تو۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیٹنگ تو آخر پاکستان کی ہے دیکھئے کیا دکھائی دیتا ہے ۔
کچھ نہیں بلکہ زیادہ تر تنقید ہی کر رہے ہوتےمیرے خیال میں یہ مصباح پر دو دھاری تلوار تھی۔ ایجبسٹن کے سابقہ ریکارڈز کو دیکھتے ہوئے اگر کپتان یہاں پہلے بیٹنگ کرتا تو بھی پھر کچھ میرے جیسے ان پر تنقید کر رہے ہوتے۔
موجودہ بیٹنگ کے ہوتے ہوئے چار بولروں سے کھیلنا مجبوری ہےکسی ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنا وہ بھی صرف چار باؤلرز کے ساتھ ثابت کرتا ہے کہ یا تو کپتان کو اپنی باؤلنگ پر حد سے زیادہ اندھا اعتماد ہے یا وہ اپنی بیٹنگ سے حد سے زیادہ ڈرا ہوا ہے
کون سے مینجر صاحب؟؟سہیل خان کی پانچ وکٹیں اور جدید پش اپس، منیجر صاحب کا مذمتی بیان عنقریب آنے والا ہے ۔۔۔