Muhammad Ikram
محفلین
یہ تو آپ نے خیال ہی خیال میں ہرادیا بے چاروں کو ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاایک خیالی اسکور کارڈ
پاکستان پہلی اننگز - 150
انگلینڈ پہلی اننگز - 380
پاکستان دوسری اننگز - 220
یہ تو آپ نے خیال ہی خیال میں ہرادیا بے چاروں کو ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاایک خیالی اسکور کارڈ
پاکستان پہلی اننگز - 150
انگلینڈ پہلی اننگز - 380
پاکستان دوسری اننگز - 220
یہ خالی خام خیالی نہیں ہے، ایسی کئی مثالیں مل جائیں گی ڈھونڈنے سے ۔یہ تو آپ نے خیال ہی خیال میں ہرادیا بے چاروں کو ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
میرا 1977 سے ہےدیکھیں میرا 1982 سے کرکٹنگ تجربہ ہے میں قومی ٹیم کا کافی ادراک رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔تاریح گواہ ہے کہ پاکستان کبھی اچھا چیزر نہیں رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اکثر لڑکھڑانے والی ٹیم ہے۔ موج میں آئے تو سب کچھ ورنہ زیرو پرفارمنس دینا اس کا شیوہ۔۔۔۔۔
لارڈز مین پہلے بیٹنگ کی تو کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟ہر وقت انگلش ٹیم پہ غلبہ ہی غلبہ۔۔۔۔۔۔دوسری ٹیسٹ میں سیکنڈ بیٹنگ کی تو ہر لمحے کڑ کھڑاہٹ ۔۔۔۔۔ فرق صاف ظاہر ہے۔یہ خالی خام خیالی نہیں ہے، ایسی کئی مثالیں مل جائیں گی ڈھونڈنے سے ۔
آپ درست فرما رہے ہیں لیکن حوصلہ رکھیے ابھی ہارے نہیں ہیں، چار دن باقی ہیںلارڈز مین پہلے بیٹنگ کی تو کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟ہر وقت انگلش ٹیم پہ غلبہ ہی غلبہ۔۔۔۔۔۔دوسری ٹیسٹ میں سیکنڈ بیٹنگ کی تو ہر لمحے کڑ کھڑاہٹ ۔۔۔۔۔ فرق صاف ظاہر ہے۔
ہاں ستر کی دہائی میں ظہیر عباس ۔ ماجد خاں ۔ آصف اقبال اور وسیم راجہ وغیرہ کچھ کرنے کے قابل ضرور تھے۔۔۔۔میرا 1977 سے ہے
میرا کافی حوصلہ ہے ۔۔۔۔۔ ہاں اب ٹیم کو دُعا کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔ اللہ کرے کہ کل ہماری بیٹنگ لائن فلاپ نہ ہوجائے۔آپ درست فرما رہے ہیں لیکن حوصلہ رکھیے ابھی ہارے نہیں ہیں، چار دن باقی ہیں
کچھ نہیں سمجھا آپ کی بات ۔۔۔۔۔۔۔ پلیز ذرا آسان پیرائے میں واضح کرو۔یہ میچ پاکستان جیت چکا ہے. کل اور پرسوں یہ تھم کے کھیلیں گے. پھر جلدی سے آل آؤٹ کریں گے
1981 تک تو مجھے علم ہی نہیں تھا کہ کرکٹ کیا بلا ہے۔ پھر ایک دوست پاکستان سے بلا لے کر آیا تو معلوم ہوا مگر قوانین کا پتا اس وقت چلا جب پاکستان واپسی ہوئی۔میرا 1977 سے ہے
یہ ہی بات پاکستان کو اکثر لے ڈوباتی ہے کہ یہ ہمیشہ ایک بندے پہ انحصار کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔پوری ٹیم کو یونٹ کھیلنا چاہئے۔جیو سوپر اور پی ٹی وی سپورٹس یہیں کھلا ہوا ہے۔۔۔۔!!
یہ سب یونس سے امید سے ہیں یا یونس بھائی امید سے ہیں!!
1981 تک تو مجھے علم ہی نہیں تھا کہ کرکٹ کیا بلا ہے۔ پھر ایک دوست پاکستان سے بلا لے کر آیا تو معلوم ہوا مگر قوانین کا پتا اس وقت چلا جب پاکستان واپسی ہوئی۔
آپ کو تو شاید سکول سے پہلے کرکٹ کا علم ہوا۔
ہہہہہہہہمم کیا بات ہے آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویلڈن
میں پانچ سال کی عمرمیں باقاعدہ کرکٹ کھیلتا تھا، اپنے ماموں کے ساتھ گراؤنڈ میں ، یا چھت پر اکیلے یا کمرے میں لکڑی کی اسکیل اور ٹیبل ٹینس کی گیند سے۔
میں اپنے ہائی اسکول اور کالج دونوں ٹیموں میں بھی کھیلا۔ کلب لیول کی بھی کھیلی،اور پھر میری شادی ہو گئیہہہہہہہہمم کیا بات ہے آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویلڈن
اب کیا خیال ہے اپنے بارے میں ؟؟؟؟ کرکٹ کے بارے میں اب کتنے پانی میں ہو ؟1981 تک تو مجھے علم ہی نہیں تھا کہ کرکٹ کیا بلا ہے۔ پھر ایک دوست پاکستان سے بلا لے کر آیا تو معلوم ہوا مگر قوانین کا پتا اس وقت چلا جب پاکستان واپسی ہوئی۔
آپ کو تو شاید سکول سے پہلے کرکٹ کا علم ہوا۔