ایچ اے خان
معطل
امر الکیاس چھکا لگا رہا ہے
پیچھے پاکستانی وکٹ کیپر بال کے انتظار میں کھڑا ہی رہ گیا۔
پتہ تو چلے آپ نجومی ہیں یا بکی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟168 پر تین 32 اوورز میں
چوتھا آوٹ ہونے ہی والا ہے انشاللہ
پتہ تو چلے آپ نجومی ہیں یا بکی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر جو میں کچھ بولی نا تو پھر لگ پتا جائے گا۔۔۔۔262 کے اندر آوٹ کرنا ہے پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کےلیے
اگر جو میں کچھ بولی نا تو پھر لگ پتا جائے گا۔۔۔ ۔
اس لئیے تھوڑا سنبھل کر۔
اس لئیے آپ کو بھی آرام دینا چاہئیے انگلیوں کو۔ابھی سب کی بولتی بند ہے
اس لئیے آپ کو بھی آرام دینا چاہئیے انگلیوں کو۔
اپنی انجوائمنٹ کے لئیے کسی اور کا دل دُکھانا اچھی بات ہے کیا؟فی الوقت یہ میرے انجوائمنٹ کا ٹائم ہے
اپنی انجوائمنٹ کے لئیے کسی اور کا دل دُکھانا اچھی بات ہے کیا؟
آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے میرا ملک ترقی نہیں کرتا۔۔۔ ہونھ۔
میں دعا کروں؟ اپنی ٹیم کے خلاف؟؟؟؟؟اپکے ملک کی ترقی سے میرے انجوائمنٹ کا کیا تعلق۔ خود محنت کریں
اس وقت شہزاد اور عالم کی پارٹنرشپ توڑنی بہت ضروری ہے۔ اس کے لیے دعا کریں
انشاءاللہ میرا اللہ میری ٹیم کو رسوا نہیں کرے گا۔
پاکستان
- Last 5 ovs 46/0 RR 9.20
- Required RR 8.96
میرا ایمان ہے کہ اللہ کی مرضی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔اللہ تو نہیں کرتا
یہ پاکستانی ٹیم خود کرلیتی ہے