پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق کے آؤٹ ہونے پر بنگالیوں کی خوشی

180803.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین

زلفی شاہ

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی اور اس لیے بھی کہ سموسوں کے ساتھ چائے اور دیگر لوازمات کا بھی تو انتظار کرنا ہو گا ناں۔
میچ میں کبھی کبھار چوکے چھکے سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے لیکن یہاں تو ہر پیغام میں مذکورہ چوکوں (چار افراد) کے چھکوں کی بھرمارسے بہت لطف اندوز ہوئے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
میچ میں کبھی کبھار چوکے چھکے سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے لیکن یہاں تو ہر پیغام میں مذکورہ چوکوں (چار افراد) کے چھکوں کی بھرمارسے بہت لطف اندوز ہوئے۔
بس آئندہ آپ بھی میدان میں گے۔ کہہ دیا سو کہہ دیا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ اگلے میچ میں آپ کے سموسے پکے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سموسے کھانے سے بندہ موٹا جاتا ہے۔ ٹنشن والی بات تو ہے نا، بھائی لوگ سارے سموسے کھا جائیں میں کیا کروں گی؟ میرا خیال ہے میں ان پیسوں کا ایک سوٹ لے لوں جنید جمشید سپنگ کلکشن لانچ ہوئی ہے نا، وہاں سے۔
 
Top