ایچ اے خان
معطل
وڈے پائی؟سچی دیکھو۔۔۔ سؤکے سؤکے لڑکے ہیں کیسے چوکے ای ماری جا رہے ہیں۔۔شرم نہیں آ رہی ۔۔وڈے پائی نال ایدا کھیلی دا ۔۔۔
وہ کیسے؟
وڈے پائی؟سچی دیکھو۔۔۔ سؤکے سؤکے لڑکے ہیں کیسے چوکے ای ماری جا رہے ہیں۔۔شرم نہیں آ رہی ۔۔وڈے پائی نال ایدا کھیلی دا ۔۔۔
پاکستان وڈا ہے اس لیے ہم ان کے وڈے پائی ۔۔وڈے پائی؟
وہ کیسے؟
پاکستان وڈا ہے اس لیے ہم ان کے وڈے پائی ۔۔
پاکستان کی فوج دنیا کی دا بیسٹ فوج ہے۔۔۔سڑنے والے یونہی باتیں کرتے ہیں۔۔۔کیسے وڈا ہوگیا
مار مار کر مرغ بنادیا پاکستانی فوج کو مگر نخوت نہیں جاتی
پاکستان ابادی کے حساب سے بنگلہ دیش سے چھوٹا ہے
کتنا ہارتے وچارے ۔تھوڑا اچھا کھیل لیا تو ؟ابھی پاکستان کے سورماوں نے آنا ہے میدان میںاتنی اچھی بیٹنگ کے بعد بنگلہ دیش اخلاقی طور پر جیت ہی چکا ہے
55 سے 60 رکھ لیں۔1 - 10 اوور = 39 اسکور
11 - 20 اوور = 68 اسکور
21 - 30 اوور = 47 اسکور
31 - 40 اوور = 51 اسکور
41- 50اوور = ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
300 تک لے جائیں تو بڑی بات ہے۔ 325 تو دور کی بات ہے۔
جس طرح لٹا لٹا کر دھو رہے ہیں کوئی بعید نہیں335 تک لے جائیں۔۔۔300 تک لے جائیں تو بڑی بات ہے۔ 325 تو دور کی بات ہے۔
120 پلس1 - 10 اوور = 39 اسکور
11 - 20 اوور = 68 اسکور
21 - 30 اوور = 47 اسکور
31 - 40 اوور = 51 اسکور
41- 50اوور = ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خان صاحب آپ کے بکیز سے تو رابطے نہیں؟؟؟325 رنز تک لے جائیں بنگال ٹائیگرز تو جیت تقریبا یقینی ہے