انہیں سٹہ باز کہو تو تب سمجھ آئے گا ۔اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
انہیں سٹہ باز کہو تو تب سمجھ آئے گا ۔اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
اخلاقی طور پر پاکستانی ہار چکے ہیں چاہے بنگلہ دیش یہ میچ ہار ہی جاوے
انہیں سٹہ باز کہو تو تب سمجھ آئے گا ۔
آپ نے میرا " بھرم " پامال نہیں ہونے دیا کہ آپ نے میرا مقصد پورا کردیا ۔اگر میں "اُنہیں" سٹہ باز کہوں تو کہیں برا تو نہیں مان جائیں گے۔
بھائی لوگو پریشان کیوں ہوگئے ہو!!1
یار بنگالی بے چاروں کے ساتھ ساری ٹیموں نے افغانستان سمیت اچھا نہیں کیا۔۔اُن کے گھر جا کر مارا ! وہ بے چارے رو رہے تھے ہم نے اُن کا اور ۔۔۔ ۔۔ خاں صاحب کا دل خوش کیاہے!!
آپ نے میرا " بھرم " پامال نہیں ہونے دیا کہ آپ نے میرا مقصد پورا کردیا ۔
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔بھائی لوگو پریشان کیوں ہوگئے ہو!!1
یار بنگالی بے چاروں کے ساتھ ساری ٹیموں نے افغانستان سمیت اچھا نہیں کیا۔۔اُن کے گھر جا کر مارا ! وہ بے چارے رو رہے تھے ہم نے اُن کا اور ۔۔۔ ۔۔ خاں صاحب کا دل خوش کیاہے!!
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔
ارے ظفری بھائی ۔۔۔کسی ایک بندے کی سینچری کروانے کے لئے یہ سب جال بُنا ہے ۔۔آپ سمجھتے نہیں!دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔
آپ کے مصباح کوپروفیسر پھر رن آؤٹ کروادیگا ۔ارے ظفری بھائی ۔۔۔ کسی ایک بندے کی سینچری کروانے کے لئے یہ سب جال بُنا ہے ۔۔آپ سمجھتے نہیں!
آپ کے مصباح کوپروفیسر پھر رن آؤٹ کروادیگا ۔
پیسے لگے ہوئے ہیں کیا ۔اب بس ایک آوٹ جلد ہونا چاہیے