خان صاحب نے تو آپ کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔۔۔عمر گل نے آخری اوور میں 15 اسکور دیئے۔
اس راز سے تو بعد میں پردہ اٹھے گاکہ آج پاکستانی ٹیم کو بنگالیوں نے دھویا ہے یا بکیوں نے؟؟؟
وہ کیا ہوتے ہیں؟خان صاحب آپ کے بکیز سے تو رابطے نہیں؟؟؟
بنگلہ دیش
50 اوور
326 اسکور
3 آؤٹ
اسے کہتے ہیں چت بھی اپنی اور پٹ بھی اپنی۔کہہ رہا تھا نہ میں
مزہ اگیا۔
ابھی اور مزہ ائے گا اس میچ میں
اخلاقی طور پر پاکستانی ہار چکے ہیں چاہے بنگلہ دیش یہ میچ ہار ہی جاوے
وہ کیا ہوتے ہیں؟