بڑے سیانے ہیں آپ !!!مبروک ۔۔۔ سب کو
جیت کے بعد کچھ فضول قسم لوگ یہاں سے کھسک گئے ہیں ۔
خیر هووے جی. خیر مبارکمبارک ہو
اور آپ کو بھی ♥آپ کو بھی بہت مبارک ہو
خیر مبارک. زبردست میچ رہا. قسمت نے بھی ساتھ دیاجیہ آپ کو بھی
فرسٹ ایننگز دیکھ ہی نہیں سکی میں، کچھ موڈ آف تھاخیر مبارک. زبردست میچ رہا. قسمت نے بھی ساتھ دیا
اب ایسا کریں کہ اس ماہ کی تنخواہ ان کو بھجوا دیں۔ تاکہ ان کی کچھ تو دلجوئی ہو۔ویسے ان لڑکیوں کو روتا دیکھ کر میرا تو ہارنے کو دل چاہ رہا تھا۔۔۔ یار ٹائی ہی کرلیتے کم از کم
یہ تو الٹا زخموں پر نمک رکھنے کے مترادف ہوگا۔۔۔۔نہ بابا ناںاب ایسا کریں کہ اس ماہ کی تنخواہ ان کو بھجوا دیں۔ تاکہ ان کی کچھ تو دلجوئی ہو۔
اب ایسا کریں کہ اس ماہ کی تنخواہ ان کو بھجوا دیں۔ تاکہ ان کی کچھ تو دلجوئی ہو۔
یہ تو الٹا زخموں پر نمک رکھنے کے مترادف ہوگا۔۔۔ ۔نہ بابا ناں
تو آپ کو کس نے روکا تھا، کھینچ کر بڑا کر دیتے۔نہیں مگر جتنے چھکے افریدی نے مارے اتنے بنگلہ دیشیوں نے نہیں مارے
اگر گراونڈ ذرا بڑا ہوتا تو افریدی اوٹ ہوجاتا جلد
ارے نہیں ہوتا محمود بھائی، آپ ایک دفعہ کر کے تو دیکھیں۔یہ تو الٹا زخموں پر نمک رکھنے کے مترادف ہوگا۔۔۔ ۔نہ بابا ناں
کیونکہ اسے یاد نہیں رہا ہوگا نا، لالہ کی دہشت ہی اتنی ہے۔۔۔بنگلہ دیشی کپتان کی غلطی تھی کہ آفریدی کے آنے پر اس نے دونوں اینڈز سے فاسٹ باؤلرز کیوں نہیں لگائے۔