پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

فرقان احمد

محفلین
پاکستان کے جیتنے کے امکانات میں ایک دو فی صد اضافہ ہو گیا۔ میچ جس حد تک سمٹے سمٹائے گا، اس کا فائدہ پاکستان کو ہو گا؛ تاہم بھارت کی صرف ایک وکٹ گری ہے جس کے باعث پاکستان کو ہدف بھی بڑا ملے گا۔ ہاں، اگر یہ میچ چالیس اوور تک سمٹ گیا تو پھر پاکستان کے جیتنے کے امکانات کافی بڑھ جائیں گے۔ بارش کے لیے دعا جاری رکھی جانی چاہیے۔
 
ابن توقیر

چالیس اوورز کی بجائے یہ میچ اگر مکمل طور پر سمٹ ہی جائے تو ہی شہزادے شاہد سکھ کا سانس لے سکیں۔وگرنہ تو پھر’’نہ ہی سمجھیں‘‘۔سمائلس
 
Top