فیلڈر نے یووراج کی جانب سے خود کو آؤٹ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
عبداللہ محمد محفلین جون 4، 2017 #104 آئی سی سی کو چاہئیے وہاب کے 10 اوورز کے بدلے مخالف ٹیم کو 65 رنز اور پاکستان کو 1 وکٹ دے دے-
یاز محفلین جون 4، 2017 #106 بھارتی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے یہ کوئی بڑا سکور نہیں ہے، لیکن پاکستانی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے یہ بہت بڑا سکور ہی ہے
بھارتی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے یہ کوئی بڑا سکور نہیں ہے، لیکن پاکستانی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے یہ بہت بڑا سکور ہی ہے
محمد تابش صدیقی منتظم جون 4، 2017 #107 ویسے ایک بات ہے کہ وہاب کو نکال کر باؤلرز نے مناسب باؤلنگ کی ہے. وکٹس نہیں لے سکے. مگر رنز نہیں دیے. کوہلی کی اننگ ا ابھی تک مزا نہیں آیا
ویسے ایک بات ہے کہ وہاب کو نکال کر باؤلرز نے مناسب باؤلنگ کی ہے. وکٹس نہیں لے سکے. مگر رنز نہیں دیے. کوہلی کی اننگ ا ابھی تک مزا نہیں آیا
ابن توقیر محفلین جون 4، 2017 #113 اختتامی لمحات میں ہونے والی شاندار دهلائی کے بعد ہدف 320 رنز تک جاپہنچا ہے.
محمد تابش صدیقی منتظم جون 4، 2017 #114 5 اوورز میں 77 پاکستان میں روزہ کھلنے کے ساتھ ہی باؤلرز بھی کھل گئے
فہد اشرف محفلین جون 4، 2017 #116 محمد تابش صدیقی نے کہا: 5 اوورز میں 77 پاکستان میں روزہ کھلنے کے ساتھ ہی باؤلرز بھی کھل گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 4 اوورز میں 72 رن
محمد تابش صدیقی نے کہا: 5 اوورز میں 77 پاکستان میں روزہ کھلنے کے ساتھ ہی باؤلرز بھی کھل گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 4 اوورز میں 72 رن
فہد اشرف محفلین جون 4، 2017 #117 عبداللہ محمد نے کہا: آئی سی سی کو چاہئیے وہاب کے 10 اوورز کے بدلے مخالف ٹیم کو 65 رنز اور پاکستان کو 1 وکٹ دے دے- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑے ہوشیار ہیں آپ ایسے تو پاکستان 25، 30 رن بچا لے گا
عبداللہ محمد نے کہا: آئی سی سی کو چاہئیے وہاب کے 10 اوورز کے بدلے مخالف ٹیم کو 65 رنز اور پاکستان کو 1 وکٹ دے دے- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑے ہوشیار ہیں آپ ایسے تو پاکستان 25، 30 رن بچا لے گا
محمد تابش صدیقی منتظم جون 4، 2017 #118 چپمئنز ٹرافی کا مہنگا ترین باؤلر وہاب ریاض. رنز کھانے کے اعتبار سے.
عاطف ملک محفلین جون 4، 2017 #120 واٹسن کے بچے بھی کہتے ہوں گے "ابو کس چَوَل باؤلر کے پریشر میں آ گئے تھے آپ" (فیس بک)