محمدظہیر
محفلین
وہاب صاحبوہاب ریاض 87 (52)
کوہلی 81( 68 )
بڑا کھلاڑی کون؟
وہاب صاحبوہاب ریاض 87 (52)
کوہلی 81( 68 )
بڑا کھلاڑی کون؟
جی جی،سن گن تو یہاں تک ہے کہ وہاب ریاض جب بھی اپنے اُس اوور کی جھلکیاں دیکھتے ہیں ان کا اپنا ’’ھاسا‘‘ نکل جاتا ہے کہ یہ میں ہی تھا۔واٹسن کے بچے بھی کہتے ہوں گے "ابو کس چَوَل باؤلر کے پریشر میں آ گئے تھے آپ"
(فیس بک)
میچ تو ویسے بھی شاید ہم ۔۔۔۔ لیکن اگر، اس میچ کے بدلے میں وہاب میاں ریٹائرمنٹ لے لیں تو سمجھیے، گھاٹے کا سودا نہیں ہے اور واٹسن کے کروائے گئے ایک اوور کے بدلے وہاب نے پاکستانی قوم کے تین سال ضائع کر دیے ہیں، کم از کمواٹسن کے بچے بھی کہتے ہوں گے "ابو کس چَوَل باؤلر کے پریشر میں آ گئے تھے آپ"
جی اگر ’’میرے‘‘ حساب سے دیکھا جائے تو یہ حساب کتاب سے باہر کی باتیں ہیں۔اِن کو فیصدی میں تولنا محال ہی ہے۔سمائلستابش بھائی! کتنے فیصد ذلیل ہوئے ہمارے باؤلرز ہندوستانی بلے بازوں کے ہاتھوں؟
کیلکولیٹ کرنے لگا تھا، کیلکولیٹر جواب دے گیا.تابش بھائی! کتنے فیصد ذلیل ہوئے ہمارے باؤلرز ہندوستانی بلے بازوں کے ہاتھوں؟
وہاب کو نکال دیا جائے تو محض دس پندرہ فی صدکتنے فیصد ذلیل ہوئے ہمارے باؤلرز ہندوستانی بلے بازوں کے ہاتھوں؟
یقین نہیں آرہا!پہلے اوور کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے پاکستان کا سکور ہے چار رن ۔۔۔!!!
خود کو اس بارے میں کوئی حتمی رائے دینے سے قاصر پاتا ہوں۔ہاشم آملہ اور معین علی وغیرہ کے بارے میں یہ کہاجاتا ہے کہ ان کا روزہ ہوتا ہے،باقی اللہ بہترجانتا ہے۔کھلاڑی روزے نہیں رکھتے؟
یہ ان کی روزی روٹی ہےمیری مراد یہاں مذہبی لحاظ سے نہیں تھی۔ مطلب یہ تھا ان کی "مت" ماری ہوئی ہے ایک تو رمضان ہے اور گرمی بھی۔ اور یہ بقول میرے ابو جی کے "ٹِڈی بلا" ہی کھیلتے رہتے