پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

شمشاد

لائبریرین
آخر کار سعید اجمل کو کامیابی مل ہی گئی۔

جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)

33 اوور

91 اسکور

2 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 37ویں اوور میں ہدف عبور کر لیا ہے۔ اب منافع شروع ہو گا کہ 8 وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)

41 اوور

117 اسکور

2 آؤٹ

جنوبی افریقہ کو 18 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 
Top