چلو اس دفا ہمیں بکرے نہی لینے پڑیں گے پھر
کہاااااااااااا تھا نا ہارے گا ہارے گا تو ہارے گا بس عینک تو نہی لگاتی میں آپ ذرا بکروں کا ارینج کریں ابحالات خطرناک موڑ اختیار کر چکے ہیں اور کل کا پورا دن بیچ میں ہے۔
عبد اللہ بھائی کی بات صحیح لگ رہی ہے کہ مصباح بیچ میں ہے۔ باتی تو اللہ اللہ ہی ہے۔
جیتنے کے لیے ابھی 106 اسکور کی ضرورت ہے۔
عینی شاہ تمہاری نظر لگتا ہے لگ جائے گی۔ تھوڑی دیر کو عینک اتار کر دوسری طرف دیکھنا شروع کر دو ناں۔
مصباح تو پہلے دوسرے اوور میں ہی نکل جائے گا۔حالات خطرناک موڑ اختیار کر چکے ہیں اور کل کا پورا دن بیچ میں ہے۔
عبد اللہ بھائی کی بات صحیح لگ رہی ہے کہ مصباح بیچ میں ہے۔ باتی تو اللہ اللہ ہی ہے۔
جیتنے کے لیے ابھی 106 اسکور کی ضرورت ہے۔
عینی شاہ تمہاری نظر لگتا ہے لگ جائے گی۔ تھوڑی دیر کو عینک اتار کر دوسری طرف دیکھنا شروع کر دو ناں۔
یہ تو دو متضاد باتیں ہیں جناب۔۔۔۔دل سے تو میں بھی چاہتا ہوں کہ پاکستان شکست سے بچ جائے مگر اتنا عمدہ کھیل پیش کرنے پر زمبابوے کا جیت اس کا حق بنتا ہے۔ دونوں ٹیسٹ میچز میں زیادہ تر زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا ہے۔ ویسے بھی اگر پاکستان ہار جاتا ہے تو اس میں ذلت اوررسوائی والی کیا بات ہے؟ مجھے تو زمبابوے اور پاکستان بالکل برابر کی ٹیمیں لگ رہی ہیں۔ شکست سے پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز کے لیے محنت کرے گی۔
چلو اس دفا ہمیں بکرے نہی لینے پڑیں گے پھر
چلو اس دفا ہمیں بکرے نہی لینے پڑیں گے پھر
تو بند آنکھوں والے خواب تو زادا اچھے ہوتے ہیں بھئییوں تو خواب دیکھنا کچھ برا نہیں ہے لیکن اگر آنکھیں بند ہوں تو۔
تو بند آنکھوں والے خواب تو زادا اچھے ہوتے ہیں بھئی
پہلے تو اس کا ذرا مطلب بتا دیں سیکنڈلی ہمارے بکرے لیے جا چکے ہیں اس لیے نو ٹینشنلیکن آپ دن میں تارے گننے کے چکر میں ۔
ایویں ہی خوش فہمی میں نہ ماری جائیں اور آج ابا حضور سے بکرے لینے کی ضد شروع کر دیں پھر شائد چاندرات یعنی کہ عیدرات تک شنوائی ہونے کی اُمید ہے کیونکہ یہاں سے ملنے کی کوئی اُمید نہیں ہے۔
جلد ہی بقیہ بھی چرس پینے جائیں گے۔۔۔عدنان اکمل آؤٹ