شمشاد
لائبریرین
تو سمجھائیں ناں سری لنکن کھلاڑیوں کو کہ بلا گیند کی لائن میں رکھیں۔بلے پر بال نہیں ارہی
یہ اچھی علامت نہیں
تو سمجھائیں ناں سری لنکن کھلاڑیوں کو کہ بلا گیند کی لائن میں رکھیں۔بلے پر بال نہیں ارہی
یہ اچھی علامت نہیں
مگر خاص رحمت مسلمانوں پر ہے۔
اور اگر تمام انسانوں کے لیئے بھی ہے تو وہ بھی مانگ لیں اللہ سے مدد میں نے روکا! ؟
لیکن دلشان کا آؤٹ ہونا زیادہ ضروری ہے۔لو بھئی چندی مل آؤٹ ہونے والا ہے۔
ہمم! یہ بات مجھے معلوم نہیں تھی، آپ قرآن سے ریفرنس دے دیں پلیزرحمت ان پر ہے جو رحمتوں والا کام کریں
اگر مسلم اور کافر ایک ہی کام کررہے ہوں تو کسی کو ترجیح نہیں ہے
میں دو محاظوں پر ایک ساتھ کیسے لڑوں؟؟؟؟؟؟لیکن دلشان کا آؤٹ ہونا زیادہ ضروری ہے۔
50 ہو گئی نا دلشان کی۔
لگے رہیں پھر ٹک ٹکی کرنے پر۔ٹک ٹکی سے کام نہیں چلے گا چوکے لگانے ہونگے جیتنےکےلیے
میں چلا نماز کے لیے
شمشاد بھائی کے ذمہ ہے کہ کسی کو اوٹ نہیں ہونےدینا