ماہی احمد
لائبریرین
ڈی پیمطبل ؟؟
ڈی پیمطبل ؟؟
جی کچھ ایسا ہی فرما گئیں تھیں ۔۔کیا پیشگوئی کی گئی تھی۔۔۔ کیا سری لنکا کی فتح کی۔۔۔ ÷
ڈر تو نہیں گئیں ۔۔
نہیںڈر تو نہیں گئیں ۔۔![]()
کوئی نعرہ لگائیں نا پاکستان کے حق میں۔
تارا ری را رو را ۔۔ ہو ہا ہو ہا ۔۔کوئی نعرہ لگائیں نا پاکستان کے حق میں۔
تارا ری را رو را ۔۔ ہو ہا ہو ہا ۔۔
تو وہ بھی تو کھیلنے آئے ہیں نا!مجھے لگتا ہے یہ 50 اوورز پورے ہی کھیلیں گے۔
وہ تو آؤٹ ہو چکا۔تو وہ بھی تو کھیلنے آئے ہیں نا!
آپ سے کہہ تو رہی ہوں میتھیوز کو آؤٹ کر دیں۔