عبداللہ محمد
محفلین
انہی نام نہادماہرین نے دو دہائیوں سے کرکٹ کو 92میں پھنسا رکھا ہے۔
92 میں یہ ہو گیا،92 میں وہ ہوگیا۔92 میں ہم نے یہ کر دیا۔وغیرہ وغیرہ
اب جب کرکٹ سے 20 سال پیچھے رہ گئے تو رینکنگ یاد آ گئی۔اب ٹیم مرمرا کہ 92 سے نکل کر نئی صدی میں پہنچی ہے۔
دورہ ہذا کی کرکٹ تک پہنچنے کے لئے کافی وقت درکار ہے۔

اس جذباتی پن میں نام نہاد ماہرین کا بھی کافی ہاتھ ہے جو ہر میچ کے بعد رینکنگ کو ایسے لے کر بیٹھ جاتے ہیں جیسے ایک اور میچ ہارنے سے پاکستان ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گا