پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

نایاب

لائبریرین
اے آر وائی کے مطابق
پی ٹی آئی 103
ن لیگ 52
پی پی پی 32
باقی پارٹیز 32
میچ تو لگتا ہے پھنس گیا ۔ 51 سیٹس باقی ہیں
اب دیکھنا یہ کہ فوج اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈہ سچ ہوتا ہے ۔ یا جھوٹ ۔
اللہ کرے جو بھی حکومت بنائے پاکستانی عوام کی زندگیوں میں آسانی لائے آمین
بہت دعائیں
 
سین خے

محفلین
فیصل سبزواری کے بعد مریم اورنگ زیب اور رضا ہارون اپنی پارٹیوں کی طرف سے تحفظات سامنے لے آئے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے اور تصدیق شدہ نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں
 
یہ رزلٹ آنے رُک گئے ہیں-

اسی دوران
تحریک 99
ن 54
تیر 31
آزاد 23
ایم ایم اے 7

243/272

یعنی تحریک کو سادہ اکثریت مل ہی جائے گی آزاد و مخصوص نشستیں ملا کر-
 
زیک

مسافر
جیو نتائج برائے پنجاب اسمبلی
PTI: 68
PMLN: 48
قومی اسمبلی
PTI: 84
PMLN: 58

PTI : 70
PMLN: 50
PPPP : 25
PMLQ :2
MMA : 8
MQM : 4
IND :22
ڈان نیوز نتائج قومی اسمبلی

اے آر وائی کے مطابق
پی ٹی آئی 103
ن لیگ 52
پی پی پی 32
باقی پارٹیز 32
میچ تو لگتا ہے پھنس گیا ۔ 51 سیٹس باقی ہیں
اب دیکھنا یہ کہ فوج اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈہ سچ ہوتا ہے ۔ یا جھوٹ ۔
اللہ کرے جو بھی حکومت بنائے پاکستانی عوام کی زندگیوں میں آسانی لائے آمین
بہت دعائیں
اتنا فرق؟
 
سین خے

محفلین

ایسا ہی ہے۔ اے آر وائے والوں کا جھکاوَ خان صاحب کی طرف ہے۔ جیو والے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں۔ ڈان والے بیچ کی کھیلتے ہیں لیکن ان کا جھکاوَ بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ موقف کی جانب رہتا ہے۔ اب آپ خود ہی سمجھ جائیں کیا چل رہا ہے۔
 
فیصل سبزواری کے بعد مریم اورنگ زیب اور رضا ہارون اپنی پارٹیوں کی طرف سے تحفظات سامنے لے آئے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے اور تصدیق شدہ نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں
جی کراچی سے یہی سننے میں آ رہا ہے کہ تمام پولنگ ایجنٹس کو نکالا جا رہا ہے۔
 
فیصل سبزواری کے بعد مریم اورنگ زیب اور رضا ہارون اپنی پارٹیوں کی طرف سے تحفظات سامنے لے آئے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے اور تصدیق شدہ نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں
پی ایس پی کی شروع میں جو نشستیں آ رہی تھیں ان پر اب پی ٹی آئی کی اکثریت ہے۔
 
La Alma

لائبریرین
فیصل سبزواری کے بعد مریم اورنگ زیب اور رضا ہارون اپنی پارٹیوں کی طرف سے تحفظات سامنے لے آئے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے اور تصدیق شدہ نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں
دو حلقوں سے دھاندلی کی نئی شروعات تو ہو کئیں۔ اب دیکھیں بات عمران خان کے استعفی تک کب پہنچتی ہے۔
 
سین خے

محفلین
خرم دستگیر 20000 ووٹ سے جیت رہے تھے، ان کے حلقے کے نتائج روک لئے گئے ہیں۔ مصدق ملک

نئے نتائج برائے قومی اسمبلی
PTI: 97
PMLN: 62
 
یہ جیو کے نتائج ہیں-
اے آر وائی پر 101 ہیں
یعنی کم از کم 120 ہو ہی جائیں گی- سادہ اکثریت ڈن سمجھیں-

Top