محمد تابش صدیقی
منتظم
ایک دفعہ آنکھ کھول کر وارث بھائی کا مراسلہ پڑھ لیں۔ پھر بھی نہ سمجھ آئے تو سو جائیں جا کر۔ صبح باقی نتائج دیکھ لیجیے گا۔اگر نون لیگ پیپل پارٹی مل کر پنجاب میں حکومت بناتے ہیں تو تحریک انصاف مضبوط اپوزیشن بن کر دونوں کو ننگا کرے گی۔ نیب نے پہلے ہی شہباز شریف کے قریبیوں کو مختلف کرپشن کیسز میں دھرا ہوا ہے۔