جاسم محمد
محفلین
یہ تشویش ناک بات ہے۔ الیکشن کمیشن سے رجوع کرنا چاہئے جہاں ایسا ہوا ہےلیکن اس بات کا پولنگ ایجنٹس کو نتائج دیے بغیر باہر نکالنے سے کیا تعلق؟
یہ تشویش ناک بات ہے۔ الیکشن کمیشن سے رجوع کرنا چاہئے جہاں ایسا ہوا ہےلیکن اس بات کا پولنگ ایجنٹس کو نتائج دیے بغیر باہر نکالنے سے کیا تعلق؟
میرا نہیں خیال کہ ایسا ہوا ہو گا اگر لوڈ ٹیسٹنگ کی گئی ہوتی تو اتنی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتاکیا ایپ کی لوڈ ٹیسٹنگ نہیں ہوئی تھی؟
درست ہے۔ پولنگ ایجنٹس کو رزلٹ تھما دینے چاہئے تھے۔ اس کنٹروورسی سے بچا جا سکتا تھا۔ایپ نہیں چل رہی تو پولنگ ایجنٹ کو تو رزلٹ تھما دیتے-
جیو نیوز پر الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ 90000 پولنگ اسٹیشن سے نتائج جب بیک وقت الیکشن کمیشن بھیجے گئے تو سسٹم کریش کر گیا۔ ٹیسٹنگ بائی الیکشن پر ہوئی تھی جو سسٹم کی چیکنگ کیلئے ناکافی تھامیرا نہیں خیال کہ ایسا ہوا ہو گا اگر لوڈ ٹیسٹنگ کی گئی ہوتی تق اتنی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا
لوڈ ٹیسٹنگ کے لیے الیکشن کا انتظار نہیں کرنا ہوتا۔ متوقع سے زیادہ پر ہی ٹیسٹ کیا جانا چاہیے۔جیو نیوز پر الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ 90000 پولنگ اسٹیشن سے نتائج جب بیک وقت الیکشن کمیشن بھیجے گئے تو سسٹم کریش کر گیا۔ ٹیسٹنگ بائی الیکشن پر ہوئی تھی جو سسٹم کی چیکنگ کیلئے ناکافی تھا
کریش لینڈنگ ہے۔ سیٹ بیلٹ کس لیں۔اب تو صاف صاف نظر آ رہا ہے کہ ہم نئے پاکستان میں لینڈ کرنے والے ہیں
اب جو ہونا تھا وہ ہو گیا۔ آئندہ الیکشن تک سسٹم اپگریڈ ہو جائے گالوڈ ٹیسٹنگ کے لیے الیکشن کا انتظار نہیں کرنا ہوتا۔ متوقع سے زیادہ پر ہی ٹیسٹ کیا جانا چاہیے۔
آپ نے بنایا ہے؟اب جو ہونا تھا وہ ہو گیا۔ آئندہ الیکشن تک سسٹم اپگریڈ ہو جائے گا
جنوبی پنجاب کی کچھ سیٹوں پر تو شروع سے ہی یک طرفہ ہو گیا تھاپنجاب کی تقریباً تمام ہی سیٹوں پر انتہائی کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تحریک انصاف نے بھرپور مقابلہ (دھاندلی بقول نون لیگ) کر کے دو جماعتی سسٹم کو شکست فاش کیا ہے۔ 4 حلقوں سے شروع سے ہونے والا معاملہ 4 نون لیگی اعلی قائدین کو جیل تک لے گیا۔ جو دھاندلی پر استعفی مانگنے پر اکڑتے تھے آج رو دھو رہے ہیں ۔ عمران خان نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا۔ جیلوں میں ڈالوں گا۔ ایک ایک چیز پوری کر کے دکھائی۔ایک ٹرینڈ کافی امید افزا لگا ہے کہ زیادہ جگہوں پہ چھوٹے گروپوں یا پارٹیوں یا آزاد امیدواروں کی بجائے بڑی پارٹیوں کے درمیان ہی مقابلہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
دھاندلی کے الزامات پر پچھلے بار عدالتی کمیشن بنا تھا جہاں تمام جماعتوں نے جا کرتحفظات پیش کئے تھے۔ اس بار بھی ایسا کچھ بنا دیں۔لیکن یہاں تو پانچ جماعتوں نے دھاندلی کا نعرہ لگانا شروع کر دیا ہے
ایسی سیٹیں کافی کم ہیں۔جنوبی پنجاب کی کچھ سیٹوں پر تو شروع سے ہی یک طرفہ ہو گیا تھا