اس بابت یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ سبھی بل کے لئے دو تہائی ووٹ درکار ہوتے ہیں یا کچھ سادہ اکثریت سے بھی پاس ہو سکتے ہیں۔
تاہم بل وغیرہ کی کس کو پڑی ہے یہاں۔
صرف آئینی ترمیم کیلئےویسے کوئی بھی بل منظور کروانے کے لئے 2/3 ووٹ درکار ہوتے ہیں ناں؟
تبدیلی تو آ چکی۔تو تبدیلی کیا بلز وغیرہ پاس کئے بغیر ہی آ جائے گی؟
تبدیلی تو آ چکی۔
سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں، انہی پہ عمل کر لیں تو بھی گڈ گورننس وغیرہ دکھائی جا سکتی ہے۔
مسئلہ قوانین کے نہ ہونے سے زیادہ ان پہ عمل نہ کروانے کا ہے۔
چند ہفتے مزید یہ پھکی بک سکتی ہے۔ پھر کام کرنا پڑے گا۔تبدیلی تو آ چکی۔
سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں، انہی پہ عمل کر لیں تو بھی گڈ گورننس وغیرہ دکھائی جا سکتی ہے۔
مسئلہ قوانین کے نہ ہونے سے زیادہ ان پہ عمل نہ کروانے کا ہے۔
چند ہفتے مزید یہ پھکی بک سکتی ہے۔ پھر کام کرنا پڑے گا۔
یہ کراچی ہے۔ یہ کیا اپ سیٹ ہواہے
درست بات ہے یہ بھی۔ لیکن اس کے بعد اگلے مرحلے میں مزید قانون سازی کی بہر حال ضرورت ہو گی۔تبدیلی تو آ چکی۔
سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں، انہی پہ عمل کر لیں تو بھی گڈ گورننس وغیرہ دکھائی جا سکتی ہے۔
مسئلہ قوانین کے نہ ہونے سے زیادہ ان پہ عمل نہ کروانے کا ہے۔
یہ کراچی ہے۔ یہ کیا اپ سیٹ ہواہے
چند ہفتے تو حکومت بننے میں لگ ہی جائیں گے۔ شاید دو سے تین ہفتے۔چند ہفتے- یعنی 100 دن کی تبدیلی؟
الیکشن کمیشن کو انکوائری کمیشن میں ثابت کرنا ہوگا کہ یہ ڈیلے ٹیکنکل گلیچ کی وجہ سے ہوا۔ نہیں تو دھاندلی بے ضابتگی شمار ہوگاجتنی دیر سے نتائج جاری ہو رہے ہیں اسے اپ سیٹ نہیں سیٹ اپ کہا جانا چاہیئے-
مناسب قانون سازی ہوئی تو سب جماعتیں تعاون کر سکتی ہیں، خصوصاََ پی پی پی۔درست بات ہے یہ بھی۔ لیکن اس کے بعد اگلے مرحلے میں مزید قانون سازی کی بہر حال ضرورت ہو گی۔
اس صوبہ کے بارہ میں مشہور ہے کہ غیور عوام کسی ایک جماعت کو دو بار ووٹ نہیں دیتی۔ یہاں تحریک کو پہلے سے کہیں زیادہ مینڈیٹ ملا ہے
یہ کونسی پارٹیوں کے انتخابی نشانات ہیں؟سادہ اکثریت تقریباً بن ہی رہی ہے ویسے بھی۔
تحریک کے ساتھ قلم دوات، سائیکل اور جی ڈی اے کی سیٹیں تو شامل ہی ہیں۔ آدھے آزاد بھی ساتھ ملیں تو سادہ اکثریت بن جائے گی۔
تیسری دنیا کے مسائلووٹنگ ختم ہونے کے 10 گھنٹے بعد پہلا نتیجہ رات کے 4 بجے